aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uThe.n"
چمک اٹھیں لب و رخسار و گردنجیسے نو آراستہ دولہوں کے دل کی حسرتیں
جس طرح مہتاب کی وادی میں دو سائے رواںجس طرح گھنگھرو چھنک اٹھیں نشے کی لہر میں
وہ پیار جس سے لڑکپن کے دن مہک اٹھیںوہ پیار بھی میں تمہیں دو گھڑی نہ دے پایا
میرے لبوں کے خون سےان کے نقش و نگار سبھی جی اٹھیں
بھیک میں وہ ہاتھ اٹھیں التجا کے واسطےجن کو قدرت نے بنایا ہو حنا کے واسطے
ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیںوہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں
آنکھوں میں ملک کا نقشہ تھاپرواہ انہیں کب تھی اپنی
ملک تقسیم کریںاس سے پہلے کہ اٹھیں دیواریں
یک دلی ایسی کہ ہوگی فہم انساں سے ورایک دلی ایسی کہ ہم سب کہہ اٹھیں
اٹھیں اور دکھیوں کا دکھ دور کر دیںمسرت سے ہر دل کو معمور کر دیں
ان اسیروں کی طرح جن کے رگ و ریشہ کی زنجیر کی جھنکاربھی تھم جائے تو کہہ اٹھیں کہاں
تار بارش کا نہ ٹوٹے بج اٹھیں تار جنوںآفریں دامان دل بھی تار ہے برسات میں
قربت کی گرمی سے پشیمانی کے آنسودیے کی طرح سے جل اٹھیں
اور پکار اٹھیںوہ کافوری سا شعلہ عظمت نا رس
یہ گلاب سے رخسارپل میں تمتما اٹھیں
کہیں یوں نہ ہو کہ پھر ایک بار بھری بہار میں اعتبار کے سارے زخم مہک اٹھیںکہیں یوں نہ ہو کہ نئے سرے سے ہمارے زخم مہک اٹھیں
قدم یوں اٹھیںدھڑکنیں دل کی بنیں بانگ رحیل
امیدیں سب لہرا اٹھیںگل نار شگوفے الفت کے
جل اٹھیں غم کے شبستاں میں مسرت کے چراغبربط دل کے ہر اک تار کو پھر سے جوڑوں
تیرے نین محبت کے دیئے بن کر جل اٹھیںتیری انگلیوں کی پوریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books