aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ustaad-e-andaliib"
دیکھو کلاس میں استاد آئےاٹھ کے کھڑے ہوئے سارے بچے
کاش بھولا ہوا شفقت کا سبق یاد آئےباپ کے روپ میں اسکول میں استاد آئے
اے عندلیب زیب چمن زینت چمنہمدم قلق نصیبوں کی الفت کے ماروں کی
استاد محترم سے حاصل کی رہنمائیاپنے امام صاحب کا در بھی کھٹکھٹایا
اے عندلیب گلشن میں ہوں ترا فدائیاس صوت جاں فزا کی اللہ رے دلربائی
بہت استاد شہ تھے اور ہوں گےمگر ہوگا نہ کوئی اس کا ثانی
مجھ کو دلایا کتنا اچھا مقام کہنااستاد محترم کو میرا سلام کہنا
مگر ان میں مرے استاد دیرینہ بہت کم تھےجو دو اک تھے بھی وہ مصروف صد افکار پیہم تھے
الفت کو اسدؔ کتنا آسان سمجھتا تھااب نالۂ شب کیوں ہے آہ سحری کیوں ہے
اس اجڑے بیاباں کو چمن زار بنا دےاے فخر وفا ناز اسد شان تحمل
آٹھوں بازار مضافات کو رخصت کرتاگھنٹہ گھر آج بھی استادہ و مصروف وہیں
جو زندہ رہنے کو آئے وہ کیسے ہو برباداسدؔ لگاؤ یہ نعرہ کہ اردو زندہ باد
تاج حسن و عشق کا ہے ایسا اک رنگین خوابپیش کرنا غیر ممکن ہے اسدؔ جس کا جواب
اٹھو کھل گیا پرچم انقلابنکلتا ہے جس طرح سے آفتاب
سینۂ انقلاب چھلنی ہےشاعر انقلاب کیا جانے
ہے یہی وجہ انقلابمژدہ دہ ثبات بھی
یہ بتاتا ہے الہلال اے دوستحامیٔ انقلاب تھے آزاد
ہوٹلوں میں بیٹھ کر ہوتا تھا ذکر انقلاباپنے سر سے باندھے پھرتے تھے تخیل میں کفن
تجھ کو دیتے ہیں دعائیں شیخ و شابزندہ باد اے انقلاب اے انقلاب
جوان ہو تو حریت کا نام لے کے بڑھ چلودیار انقلاب کا پیام لے کے بڑھ چلو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books