aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaise"
جیسے بیگانے سے اب ملتے ہو ویسے ہی سہیآؤ دو چار گھڑی میرے مقابل بیٹھو
ویسے ہی دلوں کو بھاتی ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
تم سے ویسے تو نہیں کوئی شکایتلیکن
ویسے ہواؤں کا کام ہے چلتے پھرتے رہنادور اندیش کی آنکھ کیسی ہے
شعور ہند کے بچپن کی یادگار عظیمکہ ایسے ویسے تخیل کی سانس اکھڑ جائے
اب ویسے مرے حالات نہیںوہ چیز نہیں وہ بات نہیں
بڑھتے ہوئے اور لپکتے ہوئے آ رہے جا رہے ہیں ادھر سے ادھر اور ادھر سےادھر جیسے دل میں مرے دھیان کی لہر سے ایک طوفان ہے ویسے آنکھیں
ویسے مشکل ہے کسی پر بھی یہ نعمت کرناپھر بھی ممکن ہو تو تا عمر محبت کرنا
ملو گلے سے گلے بار بار ہولی میںبرائی آج نہ ایسے رہے نہ ویسے رہے
تو اس نے بھی دکھلائے ویسے ہی دانتیہ غرایا غرائی پرچھائیں بھی
اپنی دھرتی کے گلے سے اپنے لیے کوئی حصہ طلب کرنا الحاد ہےاور ویسے بھی گندم تو شیطانیت ہی کی ایجاد ہے
جانے کس دیس سے چلی کمبختویسے یہ ہر زبان بولتی ہے
ہوتے تھے میلے ان کے کوئی ہاتھ گر لگائےسو ویسے تن کو خاک بنا کر ہوا اڑائے
میں نے ویسے تو یہ عمر بھر سوچنا ہی نہیں تھامگر شاعری ایک دیوی جلن
ویسے نہیںجیسے
ویسے سچ میںہمیں کرنا کیا تھا
مری آنکھوں نے پھر ویسے کھلونے ہی نہیں دیکھے
میری اماں کا چہرہ نہ دیکھیںویسے زندہ تھی، جب بھی وہ مدفون تھی
کون سمجھے شعر یہ کیسے ہیں اور کیسے نہیںدل سمجھتا ہے کہ جیسے دل میں تھے ویسے نہیں
تو ہم بھی ویسے نہیں رہے ہیںنہیں رہے ہو تو ہم بھی رہتے ہیں یوں کہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books