aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vasiyat"
تو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبول ليلي بھي ہم نشيں ہو تو محمل نہ کر قبول
یہ ذمہ ہے تمہارا ان کی قیمت تم گھٹا دیناجو وہ پھیلائیں دامن یہ وصیت یاد کر لینا
قبائل ہوں ملت کي وحدت ميں گم کہ ہو نام افغانيوں کا بلند
تیز کرنوں کی تمازت سے چٹختے ہوئے ہونٹدھوپ کا حرف جنوں لو کا وصیت نامہ
یا انہیں وصیت میں لکھ دینا چاہئےایسا کرنے والے
یہ وصیت ہے کہ جس کو ہے محبت مجھ سےپھول تربت پہ چڑھا جائے ذرا میرے بعد
اس نے مرتے ہوئے اک وصیت لکھیجس میں لکھا تھا!
گڈو بیٹے روتے کیوں ہوقصہ سننے کی خواہش ہے
دونوں ہاتھوں میں ننگی تلواریں سونت کرمیں اندھیرے پر ٹوٹ پڑا
سیاہ لفظوں کا وصیت نامہانھوں نے تھمایا
بطور وصیتاگلے یگ کو سونپا جائے
میرے کمرے کی دیوار پراک قطار
وسیع تر اور وسیع تر ہوتی جا رہی ہےیہ اپنی بانہیں پسارتی ہے
اس دور ميں مے اور ہے ، جام اور ہے جم اور ساقي نے بنا کي روش لطف و ستم اور
مرے مکان کے آگے ہے ایک چوڑا صحن وسیعکبھی وہ ہنستا نظر آتا ہے کبھی وہ اداس
تو نے جانا تھا کہ آشفتہ سری کا موسمدشت غربت کی ودیعت تھا سو اب ختم ہوا
کچھ ایسے سننے میں آتے تھے واقعات حیاتجوں یوں تو ہوتے تھے فرسودہ اور معمولی
گل پوش تیری وادیاںفرحت نشاں راحت رساں
وہ اک بت تھی یہ ساری وادیاں بت خانہ تھیں اس کاوہ اس فردوس وجد و رقص میں مستانہ رہتی تھی
وادیاں لہلہانے کو بیتاب ہیںکوہساروں کے سینے میں ہیجان ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books