aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ved"
وید ان کی ٹوہ کو پا نہ سکےاور ٹوٹکے سب بیکار گئے
انسان کی اس ذلت سے پرے شیطان کی ذلت کیا ہوگییہ وید ہٹا قرآن اٹھا
یہ ہے مل والا وہ بنیا ہے یہ ساہوکار ہےیہ ہے دوکاں دار وہ ہے وید یہ عطار ہے
خون میں وید گونجے ہوئےاور جبیں پر فروزاں اذاں
دھوپ پڑی، تو کھل گئی آنکھیں، کھل گیا سارا بھیدغش کھایا، تو دوڑے آئے منشی، پنڈت، وید
میرے کاندھے پہ بیٹھا کوئیپڑھتا رہتا ہے انجیل و قرآن و وید
میں کائنات میں تنہا ہوں آفتاب کی طرحمرے لہو میں رواں وید بھی ہیں قرآں بھی
وید ان کے دل حق کیش کی تصویریں ہیںجلوۂ قدرت معبود کی تفسیریں ہیں
تھے پران و وید و گیتا کے مسائل جس قدرسلک رامائن میں رکھا تو نے سب کو باندھ کر
بپا ہے سخت طوفاں رونما ہیں سخت ہنگامےکہیں ہے وید کو خطرہ کہیں قرآن کو خطرہ
ناقوس میں اذاں میںاور وید میں قرآں میں
اپنی تہذیب جسے لوگ بھلا بیٹھے تھےوید منتر سے وہی یاد دلاتا آیا
وید کے امرت کو پی کر مکت ہو جائیں سبھیگیان سچا وید کا بیتابؔ کو بھی دان کر
بیج بھی اس کے کام آتے ہیںوید ان سے دوا بناتے ہیں
ابھی تو گوش بر صدا ہے بزم آفتاب کیابھی تو پونجی واد کو جہان سے مٹانا ہے
اوشکار کیا تھاوے ہیروشیما ناگا ساکی کے
روز جن کے ہردے میں اترتے رہےوے سبھی دن چتا کی لپٹ پر رکھے
چوری ڈاکہ خون خرابہ نفرت اور فسادجب بھی نیتا بھاشن دیویں پھیلے جاتی واد
ویب کی رگوں میں خون جما ہےکونے پر اک گھومتی دنیا کے محور پر زنگ لگا ہے
ایسے شاعر جو کہ حامی تھے ترقی واد کےان کا کہنا تھا کہ شاعر کا سخن ہو مقصدی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books