aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zarra-e-aavaara"
دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہاس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ
ذرہ ذرہ جھوم کر لینے لگا انگڑائیاںکہکشاں تکنے لگی حیرت سے سوئے جوئبار
آوارہ و سرگرداں کفنی بہ گلو پیچاںداماں بھی دریدہ ہے گدڑی بھی سنبھالی ہے
جھپٹ پڑے ہیں مثال سگان آوارہہوا گزرتی ہے سنسان سسکیوں کی طرح
خواب ہے اور خواب آوارہجھونکے آتے ہیں نرم اور تازہ
میں ایک خزاں دیدۂ آوارہ مسافردانستہ نکل آیا ہوں دور اپنے وطن سے
ہوا کے دوش پر اڑتے ہیں مثل گرد آوارہگدھوں کا جھنڈ کہ منڈلا رہا ہو جیسے مردوں پر
میری روح آوارہاور حسین لگتی تھی
دائرے چار طرف رقص کناں رہتے ہیںدل آوارہ ٹھہر جائے جہاں زاد رکے
تیری تقدیس کی کھاتا ہے قسممیں ہوں اک شاعر آوارہ مزاج
اب جو وہ آنکھ ملاتے ہوئے شرماتے ہیںذوق آوارہ کی تشہیر ہوئی ہے شاید
نعت نبی پہ عصمت آوارہ نکتہ چیںخوف خدا تھا زہرہ وشوں میں گھرا ہوا
برگ آوارہ صدا آئے ہیںکوئی آوازۂ پا لائے ہیں
خزاں کے وقت کوئی جیسے برگ آوارہروش روش پہ خود اپنے ہی مدفنوں کو گنے
عشق کے طائر آوارہ کا بہروپ بھروں گا پل میںاور چلا جاؤں گا اس جنگل میں
برگ آوارہ کی صورت ہوں ہوا کی زد پرمیں کہ رقصا ہوں ابھی گرم بگولوں کے ساتھ
میں ایسے دست آوارہ سے ڈرتا ہوںجو بے اعلان آتا ہے
جاؤ بارش کا اہتمام کروابر آوارہ سے پتنگ بناؤ
گرگ آوارہ کو اک لقمۂ تر ڈالتے تھےسرخ اینٹوں کی حویلی میں نقب لگتا تھا
جب سے صرصر مرے گلشن میں چلی ہے تب سےبرگ آوارہ کی مانند ٹھکانے میرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books