aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zarre"
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
سو میں نے ساحت دیروز میں ڈالا ہے اب ڈیرامرے دیروز میں زہر ہلاہل تیغ قاتل ہے
ضمیر لالہ میں روشن چراغ آرزو کر دےچمن کے ذرے ذرے کو شہید جستجو کر دے
دیار مغرب کے رہنے والو خدا کی بستی دکاں نہیں ہےکھرا جسے تم سمجھ رہے ہو وہ اب زر کم عیار ہوگا
اگر سیاہ دلم داغ لالہ زار توامدگر کشادہ جبینم گل بہار توام
ذرے ذرے میں ترے خوابیدہ ہیں شمس و قمریوں تو پوشیدہ ہیں تیری خاک میں لاکھوں گہر
آج بھی کارزار ہستی میںجب ترے شہر سے گزرتا ہوں
کب انتہا ہے کوئی اس کی کب کوئی حد ہےچمک دکھاتے ہیں ذرے اب آسمانوں کو
ترا شباب امانت ہے ساری دنیا کیتو خار زار جہاں میں گلاب پیدا کر
ذرے کو آفتاب تو کانٹے کو پھول کراے روح شعر سجدۂ شاعر قبول کر
مگر ایسے ایسے غنی بھی تھےاسی قحط زار دمشق میں
جو سوجھی بھی تو کس قیامت کی سوجھیذرا بڑھ کے کچھ اور گردن جھکا لی
تیری بنارس کی زریرشک حریر و پرنیاں
ریت میں ذرے دیکھ چمکتےدوڑ پڑی میں جھیل سمجھ کے
میں اس وادی کے ذرے ذرے پر سجدے بچھا دوں گاجہاں وہ جان کعبہ عظمت بت خانہ رہتی تھی
ہمارے واسطے تو ایک لافانی مسرت ہےہمیں اسکول تیرے ذرے ذرے سے محبت ہے
خار زار الم بن گئےرات کی شہ رگوں کا اچھلتا لہو
جی اٹھے وادئ خاموش کے بے جان صنمپھر کوئی چیرے گا ذرے کا جگر قطرۂ یم
ابھی تو روح بن کے ذرے ذرے میں سماؤں گاابھی تو صبح بن کے میں افق پہ تھرتھراؤں گا
ذرے کو خورشید میں دے کھپابندے کو اللہ سے دے تو ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books