Bismil Saeedi's Photo'

بسمل سعیدی

1901 - 1976

کلاسیکی طرز معروف شاعر/ سیماب اکبرآبادی کے شاگرد

کلاسیکی طرز معروف شاعر/ سیماب اکبرآبادی کے شاگرد

غزل 44

اشعار 19

ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکثر

لوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں

  • شیئر کیجیے

سر جس پہ نہ جھک جائے اسے در نہیں کہتے

ہر در پہ جو جھک جائے اسے سر نہیں کہتے

کیا تباہ تو دلی نے بھی بہت بسملؔ

مگر خدا کی قسم لکھنؤ نے لوٹ لیا

  • شیئر کیجیے

کتاب 11

اوراق زندگی

 

1971

اوراق زندگی

 

1971

اوراق زندگی

 

1971

بسمل سعیدی اپنے وطن میں

 

1966

بسمل سعیدی: شخص اور شاعر

 

1976

کیف الم

 

1953

کلیات بسمل سعیدی

 

2007

مشاہدات

 

1960

مشاہدات

 

1960

نشاط غم

 

1951

تصویری شاعری 1

ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکثر لوگ بے_درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں

 

آڈیو 8

اب عشق رہا نہ وہ جنوں ہے

بیٹھا نہیں ہوں سایۂ_دیوار دیکھ کر

رہرو_راہ_محبت کون سی منزل میں ہے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

متعلقہ شعرا

  • فراق گورکھپوری فراق گورکھپوری ہم عصر
  • جوشؔ ملیح آبادی جوشؔ ملیح آبادی ہم عصر
  • اختر شیرانی اختر شیرانی ہم عصر
  • سید محمد جعفری سید محمد جعفری ہم عصر
  • عبد الحمید عدم عبد الحمید عدم ہم عصر
  • جمیلؔ مظہری جمیلؔ مظہری ہم عصر