join rekhta family!
- ای-کتاب فہرست 76136
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال856
مضامين و خاكه358
قصہ ۔داستان489
تاریخ943
طنز ومزاح279
زبان وادب337
ناول1564 تحقیق و تنقید2989 افسانہ1432 نصابی کتاب536 ترجمہ1381 ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں
ورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا کام بنے
-
شیئر کیجیے
- رائے زنی
لوگ چن لیں جس کی تحریریں حوالوں کے لیے
زندگی کی وہ کتاب معتبر ہو جائیے
ملا نہ گھر سے نکل کر بھی چین اے زاہدؔ
کھلی فضا میں وہی زہر تھا جو گھر میں تھا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
تمام عمر خوشی کی تلاش میں گزری
تمام عمر ترستے رہے خوشی کے لیے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
جو سوتے ہیں نہیں کچھ ذکر ان کا وہ تو سوتے ہیں
مگر جو جاگتے ہیں ان میں بھی بیدار کتنے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
نئی سحر کے حسین سورج تجھے غریبوں سے واسطہ کیا
جہاں اجالا ہے سیم و زر کا وہیں تری روشنی ملے گی
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
-
موضوع: روشنی
یہ نہیں کہ تو نے بھیجا ہی نہیں پیام کوئی
مگر اک وہی نہ آیا جو پیام چاہتے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
گلشن میں نہ ہم ہوں گے تو پھر سوگ ہمارا
گل پیرہن و غنچہ دہن کرتے رہیں گے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
-
موضوع: گلشن
-
-
Rekhta Foundation
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
-
AAMOZISH
The best way to learn Urdu online
-
Sufinama
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
-
Qaafiya
Online Urdu poetry resource for aspiring young poets
-
Jashn-e-Rekhta
A three-day celebration of Urdu
-
Rang-e-Rekhta
An Urdu karwaan tracing the roots of the Language
-
Shaam-e-Rekhta
A Poetic/Musical evening of Urdu saga
-
غزلوں 30،000+ ،شعر 20،000+ ،ای کتابوں 40،000+ میں تلاش کیجئے
آپ کی تلاش کے فوری نتائج
-
Rekhta Foundation
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
-
AAMOZISH
The best way to learn Urdu online
-
Sufinama
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
-
Qaafiya
Online Urdu poetry resource for aspiring young poets
-
Jashn-e-Rekhta
A three-day celebration of Urdu
-
Rang-e-Rekhta
An Urdu karwaan tracing the roots of the Language
-
Shaam-e-Rekhta
A Poetic/Musical evening of Urdu saga
-
ادب اطفال856
مضامين و خاكه358
قصہ ۔داستان489
تاریخ943
طنز ومزاح279
زبان وادب337
-