Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Asghar Gondvi's Photo'

اصغر گونڈوی

1884 - 1936 | گونڈہ, انڈیا

ممتاز قبل از جدید شاعر، صوفیانہ رنگ کی شاعری کے لیے معروف

ممتاز قبل از جدید شاعر، صوفیانہ رنگ کی شاعری کے لیے معروف

اصغر گونڈوی

غزل 38

اشعار 57

اصغرؔ حریم عشق میں ہستی ہی جرم ہے

رکھنا کبھی نہ پاؤں یہاں سر لئے ہوئے

چھٹ جائے اگر دامن کونین تو کیا غم

لیکن نہ چھٹے ہاتھ سے دامان محمد

  • شیئر کیجیے

سو بار ترا دامن ہاتھوں میں مرے آیا

جب آنکھ کھلی دیکھا اپنا ہی گریباں تھا

  • شیئر کیجیے

عشوؤں کی ہے نہ اس نگہ فتنہ زا کی ہے

ساری خطا مرے دل شورش ادا کی ہے

  • شیئر کیجیے

قہر ہے تھوڑی سی بھی غفلت طریق عشق میں

آنکھ جھپکی قیس کی اور سامنے محمل نہ تھا

کتاب 48

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر
مستی میں فروغ_رخ_جاناں نہیں دیکھا

اصغر گونڈوی

مستی میں فروغ_رخ_جاناں نہیں دیکھا

عابدہ پروین

مستی میں فروغ_رخ_جاناں نہیں دیکھا

اصغر گونڈوی

مستی میں فروغ_رخ_جاناں نہیں دیکھا

دویشی سہگل

وہ نغمہ بلبل_رنگیں_نوا اک بار ہو جائے

اصغر گونڈوی

وہ نغمہ بلبل_رنگیں_نوا اک بار ہو جائے

جگجیت سنگھ

آڈیو 21

آشوب_حسن کی بھی کوئی داستاں رہے

آلام_روزگار کو آساں بنا دیا

اک عالم_حیرت ہے فنا ہے نہ بقا ہے

Recitation

متعلقہ شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے