Asif Banarsi's Photo'

آصف بنارسی

1901 | ڈھاکہ, بنگلہ دیش

اشعار 2

ابھی آنکھوں ہی کو دے بزم میں گردش ساقی

یہی پیمانے چھلکتے رہیں جام آنے تک

  • شیئر کیجیے

دم بھر کے لئے ہوتی ہے تسکین سی دل کو

آگے نہ بڑھا اس سے اثر اپنی دعا کا

  • شیئر کیجیے
 

کتاب 1

سرگذشت آصف

 

1983

 

متعلقہ شعرا

  • وحشتؔ رضا علی کلکتوی وحشتؔ رضا علی کلکتوی استاد

"ڈھاکہ" کے مزید شعرا

  • وفا براہی وفا براہی
  • پاشا رحمان پاشا رحمان
  • عندلیب شادانی عندلیب شادانی