noImage

احسان دربھنگوی

1922 - 1998 | بہار, ہندوستان

مشہور ترقی پسند شاعر

مشہور ترقی پسند شاعر

غزل 3

 

اشعار 5

بڑی مشکلوں سے کاٹا بڑے کرب سے گزارا

ترے بعد کوئی لمحہ جو ملا کبھی خوشی کا

  • شیئر کیجیے

شوق کے ممکنات کو دونوں ہی آزما چکے

تم بھی فریب کھا چکے ہم بھی فریب کھا چکے

  • شیئر کیجیے

تم اس طرف سے گزر چکی ہو مگر گلی گنگنا رہی ہے

تمہاری پازیب کا وہ نغمہ فضا میں اب تک کھنک رہا ہے

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 2

شہر آرزو

 

1985

 

متعلقہ شعرا

  • اویس احمد دوراں اویس احمد دوراں بھائی
  • جمیلؔ مظہری جمیلؔ مظہری استاد

"بہار" کے مزید شعرا

  • جمال اویسی جمال اویسی
  • منصور خوشتر منصور خوشتر
  • محمد حسن محسن محمد حسن محسن
  • عبدالمنان طرزی عبدالمنان طرزی
  • منصور عمر منصور عمر