Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

فریحہ نقوی

غزل 21

نظم 9

اشعار 32

بھلی کیوں لگے ہم کو خوشیوں کی دستک

ابھی ہم محبت کا غم کر رہے ہیں

تم مری وحشتوں کے ساتھی تھے

کوئی آسان تھا تمہیں کھونا؟

زمانے اب ترے مد مقابل

کوئی کمزور سی عورت نہیں ہے

لڑکھڑانا نہیں مجھے پھر بھی

تم مرا ہاتھ تھام کر رکھنا

وہ ترے شہر میں آتے ہی دھڑکنا دل کا

ہر گلی یار مرے تیری گلی ہو جیسے

  • شیئر کیجیے

متعلقہ شعرا

"لاہور" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے