Ibn-e-Safi's Photo'

ابن صفی

1928 - 1980 | کراچی, پاکستان

اردو کے سب سے بڑے جاسوی ناول نگار جو پہلے ’ اسرار ناروی‘ کے نام سے شاعری کرتے تھے

اردو کے سب سے بڑے جاسوی ناول نگار جو پہلے ’ اسرار ناروی‘ کے نام سے شاعری کرتے تھے

غزل 9

نظم 1

 

اشعار 11

چاند کا حسن بھی زمین سے ہے

چاند پر چاندنی نہیں ہوتی

زمین کی کوکھ ہی زخمی نہیں اندھیروں سے

ہے آسماں کے بھی سینے پہ آفتاب کا زخم

حسن بنا جب بہتی گنگا

عشق ہوا کاغذ کی ناؤ

کتاب 46

آئینۂ صفی

ابن صفی کے کمالات کا مجموعہ

1992

آمد

گوشے: ابن صفی، وہاب اشرفی: نمبر۔001

2012

آڈیو 9

آج کی رات کٹے_گی کیوں کر ساز نہ جام نہ تو مہمان

بڑے غضب کا ہے یارو بڑے عذاب کا زخم

چھلکتی آئے کہ اپنی طلب سے بھی کم آئے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

متعلقہ شعرا

  • امید فاضلی امید فاضلی ہم عصر
  • علی عباس حسینی علی عباس حسینی ہم عصر
  • خلیل الرحمن اعظمی خلیل الرحمن اعظمی ہم عصر
  • محمد علوی محمد علوی ہم عصر

"کراچی" کے مزید شعرا

  • ذیشان ساحل ذیشان ساحل
  • آرزو لکھنوی آرزو لکھنوی
  • سلیم احمد سلیم احمد
  • انور شعور انور شعور
  • دلاور فگار دلاور فگار
  • پیرزادہ قاسم پیرزادہ قاسم
  • قمر جلالوی قمر جلالوی
  • سلیم کوثر سلیم کوثر
  • عبید اللہ علیم عبید اللہ علیم
  • عذرا عباس عذرا عباس