Jawaz Jafri's Photo'

جواز جعفری

1964 | لاہور, پاکستان

غزل 3

 

نظم 9

اشعار 4

پھر ہوا ایسے کہ مجھ کو در بدر کرنے کے بعد

نام اس بستی کا میرے نام پر رکھا گیا

  • شیئر کیجیے

ادب کا زینہ ملا زیست کا قرینہ ملا

کہاں کہاں نہ ترے غم سے استفادہ ہوا

ذہن اس خوف سے ہونے لگے بنجر کہ یہاں

اچھی تخلیق پر کٹ جاتے ہیں معمار کے ہاتھ

کتاب 1

کلیات اقبال ساجد

 

1994

 

"لاہور" کے مزید شعرا

  • محمد حنیف رامے محمد حنیف رامے
  • فرحت عباس شاہ فرحت عباس شاہ
  • منصور آفاق منصور آفاق
  • عباس تابش عباس تابش
  • علی افتخار جعفری علی افتخار جعفری
  • ابرار احمد ابرار احمد
  • افتخار حیدر افتخار حیدر
  • محمد خالد محمد خالد
  • اصغر ندیم سید اصغر ندیم سید
  • حسن شاہنواز زیدی حسن شاہنواز زیدی