Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Kazim Rizvi's Photo'

کاظم رضوی

2003 | علی گڑہ, انڈیا

نوجوان شاعروں میں شمار، غزل میں بر جستگی کا اظہار

نوجوان شاعروں میں شمار، غزل میں بر جستگی کا اظہار

کاظم رضوی

غزل 8

نظم 10

اشعار 9

شاید وہ اس بنا پہ ہمیں بخش دے کہ ہم

کافر بنے رہے پہ منافق نہیں ہوئے

  • شیئر کیجیے

تیری طرح زبان کے کچھ تیز ہم بھی ہیں

پر مسئلہ یہ ہے کہ ادب جانتے ہیں ہم

  • شیئر کیجیے

چلو مانا کہ خوابوں میں ملو گے

مگر تم بن کسے نیند آ رہی ہے

  • شیئر کیجیے

لوگ میری غزلوں میں تم کو ڈھونڈ لیتے ہیں

شعر و شاعری کب ہے داستاں تمہاری ہے

پہلے ہونا تھا آئنہ دل کو

اور پھر چور چور ہونا تھا

  • شیئر کیجیے

ویڈیو 7

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

کاظم رضوی

کاظم رضوی

کاظم رضوی

کاظم رضوی

کاظم رضوی

کاظم رضوی

کاظم رضوی

دیگر شعرا کو پڑھیے

 

Recitation

بولیے