aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Rajendra Nath Rahbar's Photo'

راجندر ناتھ رہبر

1931 | پٹھان کوٹ, انڈیا

جگجیت کی گائی ہوئی اپنی نظم ’ ترے خوشبو میں بسے خط میں جلاتا کیسے ، کے لئے معروف

جگجیت کی گائی ہوئی اپنی نظم ’ ترے خوشبو میں بسے خط میں جلاتا کیسے ، کے لئے معروف

راجندر ناتھ رہبر

غزل 12

نظم 4

 

اشعار 4

کہیں زمیں سے تعلق نہ ختم ہو جائے

بہت نہ خود کو ہوا میں اچھالیے صاحب

  • شیئر کیجیے

ایک دن بھیگے تھے برسات میں ہم تم دونوں

اب جو برسات میں بھیگو گے تو یاد آؤں گا

بیٹھے رہو کچھ دیر ابھی اور مقابل

ارمان ابھی دل کے ہمارے نہیں نکلے

میں تھا کسی کی یاد تھی جام شراب تھا

یہ وہ نشست تھی جو سحر تک جمی رہی

کتاب 6

 

تصویری شاعری 1

 

ویڈیو 4

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر
Dil Ko Jahan Bhar Ke Muhabbat Mein Gham Mile

نامعلوم

آئنہ سامنے رکھو_گے تو یاد آؤں_گا

جگجیت سنگھ

تیرے خوشبو میں بسے خط

پیار کی آخری پونجی بھی لٹا آیا ہوں جگجیت سنگھ

آڈیو 3

آئنہ سامنے رکھو_گے تو یاد آؤں_گا

شام کٹھن ہے رات کڑی ہے

تیرے خوشبو میں بسے خط

Recitation

 

متعلقہ شعرا

"پٹھان کوٹ" کے مزید شعرا

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے