Raza Hamdani's Photo'

رضا ہمدانی

1910 - 1994 | پیشاور, پاکستان

غزل 16

اشعار 8

بھنور سے لڑو تند لہروں سے الجھو

کہاں تک چلو گے کنارے کنارے

  • شیئر کیجیے

عجب چیز ہے یہ محبت کی بازی

جو ہارے وہ جیتے جو جیتے وہ ہارے

  • شیئر کیجیے

اک بار جو ٹوٹے تو کبھی جڑ نہیں سکتا

آئینہ نہیں دل مگر آئینہ نما ہے

شعرا کے مزید "پیشاور"

  • تاج سعید تاج سعید
  • غلام محمد قاصر غلام محمد قاصر
  • خاطر غزنوی خاطر غزنوی
  • شارق جمال شارق جمال
  • نرجس افروز زیدی نرجس افروز زیدی
  • نذیر تبسم نذیر تبسم
  • اسحاق وردگ اسحاق وردگ