غزل 24

اشعار 7

یہ عمر بھر کا سفر ہے اسی سہارے پر

کہ وہ کھڑا ہے ابھی دوسرے کنارے پر

خواب تمہارے آتے ہیں

نیند اڑا لے جاتے ہیں

دیکھو ایسا عجب مسافر پھر کب لوٹ کے آتا ہے

دریا اس کو رستہ دے کر آج تلک پچھتاتا ہے

کتاب 1

دریا

 

1999

 

"کراچی" کے مزید شعرا

  • سیماب اکبرآبادی سیماب اکبرآبادی
  • محشر بدایونی محشر بدایونی
  • رضی اختر شوق رضی اختر شوق
  • محسنؔ بھوپالی محسنؔ بھوپالی
  • صہبا اختر صہبا اختر
  • کاشف حسین غائر کاشف حسین غائر
  • اقبال عظیم اقبال عظیم
  • صبا اکبرآبادی صبا اکبرآبادی
  • فہیم شناس کاظمی فہیم شناس کاظمی
  • محبوب خزاں محبوب خزاں