Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Salman Akhtar's Photo'

معروف شاعر ،مصنف اور ماہرِ نفسیات، فلاڈیلفیا کے جیفرسن میڈیکل کالج میں شعبۂ نفسیات اور انسانی رویّے کے پروفیسر

معروف شاعر ،مصنف اور ماہرِ نفسیات، فلاڈیلفیا کے جیفرسن میڈیکل کالج میں شعبۂ نفسیات اور انسانی رویّے کے پروفیسر

سلمان اختر

غزل 24

اشعار 29

اک وہی شخص مجھ کو یاد رہا

جس کو سمجھا تھا بھول جاؤں گا

  • شیئر کیجیے

کیسے ہو کیا ہے حال مت پوچھو

مجھ سے مشکل سوال مت پوچھو

جھوٹی امید کی انگلی کو پکڑنا چھوڑو

درد سے بات کرو درد سے لڑنا چھوڑو

کوئی شے ایک سی نہیں رہتی

عمر ڈھلتی ہے غم بدلتے ہیں

جب یہ مانا کہ دل میں ڈر ہے بہت

تب کہیں جا کے دل سے ڈر نکلا

کتاب 1

 

آڈیو 7

تیغ کھینچے ہوئے کھڑا کیا ہے

جاگتے میں بھی خواب دیکھے ہیں

جینا عذاب کیوں ہے یہ کیا ہو گیا مجھے

Recitation

متعلقہ شعرا

Recitation

بولیے