زین علی آصف
غزل 9
اشعار 5
تری یادوں کے صحرا میں صنم کیا کیا نہیں ہوتا
جہاں ہو تشنگی کا غم وہاں دریا نہیں ہوتا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
جب یاد میں تڑپیں تو محبت کو بڑھا دیں
خود درد محبت کی مسیحائی محبت
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
جو دشت کے غبار میں گم صم رہے انہیں
قصہ سمندروں کا سنانا فضول ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
رو برو ہوتے ہی جو سوز نہاں کر دے عیاں
ہر کسی آنکھ میں کب اتنا ہنر ہوتا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
ہر شعر مجھ کو خون جگر کے عوض ملا
یہ فن کسی کے در سے ادھارا نہیں ملا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے