aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'faakhir'"
فاخر لکھنوی
1851 - 1910
مصنف
سدرشن فاکر
1934 - 2008
شاعر
احمد فاخر
فہیم جوگاپوری
گویا فقیر محمد
1784 - 1850
فخر عباس
born.1978
ﻓﺎﺧﺮﮦ ﺑﺘﻮﻝ
فہیم شناس کاظمی
born.1965
فہیم گورکھپوری
born.1878
پرکھر مالوی کانھا
born. 1991
زاہد فخری
born.1954
فخر زمان
born.1943
احمد فقیہ
born.1945
فاخر جلال پوری
born.1934
میر شمس الدین فقیر
1738 - 1763
عاشقی ہو کہ بندگی فاخرؔبے دلی سے تو ابتدا نہ کرو
حلقۂ احساس میں ہےاس پہ فاخر تھا کہ ہیں خواب
فاخرؔ جمی ہوئی ہے ابھی تک وہیں نگاہملبہ پڑا ہوا ہے جہاں اس مکان کا
فاخرؔ انا کی پیاس بجھانے کے واسطےہر شخص بے قرار ہے آؤ دعا کریں
فاخرؔ اسی گلی میں ملے گا دل خرابلیکن اب اس گلی سے گزرتا نہیں ہوں میں
مہاتما گاندھی نہ صرف سماجی اور سیاسی حلقوں میں بلکہ شاعروں اور ادیبوں کے درمیان بھی کافی مقبول تھے۔ پیار سے باپو کہے جانے والے اس قومی رہنما کو اردو شاعروں نے بھی اپنی نظموں اور غزلوں میں خاصی جگہ دی ہے۔ گاندھی جی کے اصول و عقاید جیسے حق ، انصاف اور عدم تشدّد وغیرہ کو بنیاد بنا کر اردو میں بھی بے شمار کام ہوئے ہیں۔ یہاں ہم گاندھی جی پر کہی گئی ۲۰ بہترین نظمو ں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں۔
والد سے محبت کا جذبہ بھی اتنا ہی قوی ہے جتنا ماں سے محبت کا جذبہ ۔ غزلوں اور شعروں میں جا بہ جا والد یا باپ سے انسیت کی تصویر کھینچی گئی ہے ۔ ہم کچھ ایسی منتخب شاعری آپ تک پہنچا رہے جس میں والد کو موضوع بنایا گیا ہے اور والد کی شفقت و جانفشانی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہں رہ سکتے ۔ ان اشعار کو پڑھئے اور والد سے محبت کرنے والوں کے درمیان شیر کجئے ۔
بارش کا لطف یا تو آپ بھیگ کر لیتے ہوں گے یا بالکنی میں بیٹھ کر گرتی ہوئی بوندوں اور چمک دار آسمان کو دیکھ کر، لیکن کیا آپ نے ایسی شاعری پڑھی ہے جو صرف برسات ہی نہیں بلکہ بے موسم بھی برسات کا مزہ دیتی ہو ؟ ۔ یہاں ہم آپ کے لئے ایسی ہی شاعری پیش کر رہے ہیں جو برسات کے خوبصورت موسم کو موضوع بناتی ہے ۔ اس برساتی موسم میں اگر آپ یہ شاعری پڑھیں گے تو شاید کچھ ایسا ہو، جو یادگار ہوجائے۔
مثنوی کدم راؤ پدم راؤ
فخر دین نظامی
مثنوی
اردو میں فن سوانح نگاری کا ارتقاء
ممتاز فاخرہ
خود نوشت
ترجمہ کاری
فاخرہ نورین
تنقید
عین الفقر
حضرت سلطان باہو
مطبوعات منشی نول کشور
تذکرہ اولیائے پاکستان
عالم فقری
تذکرہ
کالعدم تحریریں
ناول
مضامین جمالیات
فاخر حسین
کارنامۂ نظم
دیوان
ہندوستان کی اسلامی تاریخ (عہد افغانیہ)
فقیر کرم الٰہی صوفی
تاریخ اسلام
لب فرات
شاعری
مجربات فخر الاطباء
فقیر محمد چشتی نظامی
روزگارفقیر
فقیر سید وحید الدین
یادداشت
پنجاب، پنجابی اور پنجابیت
تاریخ
مثنوی نظامی دکنی
کشف الاسرار
شیخ علی ہجویری
تصوف
گھروں میں رہیےوبا بدن سے نکل کے آنکھوں تک آ گئی ہے
رہرو ہیں ہر اک پیڑ سے مل لیتے ہیں فاخرؔسایہ نہیں ملتا تو شکایت نہیں کرتے
بے وفا ایک طلب کرتا ہے مجھ سے فاخرؔدل کے دینے میں میں انکار کروں یا نہ کروں
قدم قدم پہ نیا امتحان چھوڑا ہےکسی نے عین بھنور درمیان چھوڑا ہے
فاخرؔ اشکوں سے کیوں بجھاتے ہوآہ سوزاں سے دل کو جلنے دو
یہ اس کی یاد تپاں کیوں ہے دھوپ سی فاخرؔوہ بے وفا تو برستی گھٹاؤں جیسا تھا
وصل بے ہجر کے ہوتا نہیں فاخرؔ کو نصیبدل جلاتے ہیں تو کرتے ہیں کلیجا ٹھنڈا
سینے میں دل جو درد کا مارا نہیں ملاپھر آئنے میں عکس ہمارا نہیں ملا
گھر میں رہئے تو سوا ہوتی ہے وحشت فاخرؔچیخنے لگتی ہے تنہائی میں خاموشی بھی
نکل سکی نہ وہاں ایک بوند بھی فاخرؔتمام عمر جن آنکھوں کو جھیل لکھتے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books