aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'shagl'"
شکیل بدایونی
1916 - 1970
شاعر
شکیل اعظمی
born.1971
شکیل جمالی
born.1958
بیکل اتساہی
1930 - 2016
شان الحق حقی
1917 - 2005
شبنم شکیل
1942 - 2013
شکیل جاذب
born.1974
سید شکیل دسنوی
born.1941
اطہر شکیل
born.1968
شکیل گوالیاری
born.1936
آفتاب شکیل
born.1990
کاشف شکیل
born.1998
شکیل شمسی
شکیل الرحمن
1931 - 2016
مصنف
نازمظفرآبادی
born.1955
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
مجھے اے ہم نشیں رہنے دے شغل سینہ کاوی میںکہ میں داغ محبت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا
میں نے پوچھا کہ ہے کیا شغل تو ہنس کر بولےآج کل ہم تیرے مرنے کی دعا کرتے ہیں
عہد وفا اک شغل ہے بے کار لوگوں کاطلب سوکھے ہوئے پتوں کا بے رونق جزیرہ ہے
معروف فلم گیت کار اور شاعر
یاد شاعری کا بنیادی موضوع رہا ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ناسٹلجیائی کیفیت تخلیقی اذہان کو زیادہ بھاتی ہے ۔ یہ یاد محبوب کی بھی ہے اس کے وعدوں کی بھی اور اس کے ساتھ گزارے ہوئے لمحموں کی بھی۔ اس میں ایک کسک بھی ہے اور وہ لطف بھی جو حال کی تلخی کو قابل برداشت بنا دیتا ہے ۔ یاد کے موضوع کو شاعروں نے کن کن صورتوں میں برتا ہے اور یاد کی کن کن نامعلوم کیفیتوں کو زبان دی ہے اس کا اندازہ ان شعروں سے ہوتا ہے ۔
شرح دیوان غالب
یوسف سلیم چشتی
شرح
اردو زبان و قواعد
شفیع احمد صدیقی
غیر افسانوی ادب
شرح بال جبریل
خواجہ حمید یزدانی
لمحے لمحے
طارق شاہین
شاعری تنقید
بیان غالب
آغا محمد باقر
شرح کلام فیض
داؤد کشمیری
شرح اسرار خودی
شرح بانگ درا
اردو اسٹیج ڈراما
ڈاکٹر اے بی اشرف
ڈرامہ کی تاریخ و تنقید
کلیات شکیل بدایونی
کلیات
طفلی ترانے
نظم
شرح دیوان اردوئے غالب
نظم طبا طبائی
دیوان
شرح جاوید نامہ
فیض احمد فیض
اطہر نبی
مقالات/مضامین
شغل ارباب ہنر پوچھتے کیا ہو کہ یہ لوگپتھروں میں بھی کبھی آئنے جڑ جاتی ہیں
ایک دن اے عدمؔ نہ پی تو کیاروز شغل شراب کرتے ہو
انجام ہوا اپنا آغاز محبت میںاس شغل کو جاں فرسا ایسا تو نہ تھا جانا
کچھ تعلق رہا نہ دنیا سےشغل ایسا بتا دیا تو نے
گنہ گنہ نہ رہا اتنی بادہ نوشی کیاب ایک شغل ہے کچھ لذت شراب نہیں
یہی اک شغل رکھنا ہے اذیت کے دنوں میں بھیکسی کو بھول جانا ہے کسی کو یاد کرنا ہے
شغل صیاد یہی صبح و مسا ہوتا ہےقید ہوتا ہے کوئی کوئی رہا ہوتا ہے
گو عرض و طلب ایک حسیں شغل ہے لیکناس کھیل میں بڑھ جاتا ہے اندیشۂ جاں اور
بہ وقت سرنگونی ہے تصور انتظارستاںنگہ کو آبلوں سے شغل ہے اختر شماری کا
ہے بڑا شغل زندگی اخترؔپوچھتے کیا ہو مشغلہ میرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books