تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",bwk"
انتہائی متعلقہ نتائج ",bwk"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",bwk"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ",bwk"
غزل
یہ وقت آنے پہ اپنی اولاد اپنے اجداد بیچ دے گی
جو فوج دشمن کو اپنا سالار گروی رکھ کر پلٹ رہی ہے
تہذیب حافی
غزل
مشکل ہیں اگر حالات وہاں دل بیچ آئیں جاں دے آئیں
دل والو کوچۂ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں
فیض احمد فیض
غزل
چاہت کے بدلے میں ہم تو بیچ دیں اپنی مرضی تک
کوئی ملے تو دل کا گاہک کوئی ہمیں اپنائے تو
عندلیب شادانی
نظم
اس بستی کے اک کوچے میں
اک روز مگر برکھا رت میں وہ بھادوں تھی یا ساون تھا
دیوار پہ بیچ سمندر کے یہ دیکھنے والوں نے دیکھا



