aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باور"
ادریس بابر
born.1973
شاعر
باصر سلطان کاظمی
born.1953
باقر مہدی
1927 - 2006
مصنف
سجاد باقر رضوی
1928 - 1992
آغا بابر
1919 - 1998
شیخ باقر علی چرکین
بابر رحمان شاہ
born.1994
الیاس بابر اعوان
born.1976
باقر آگاہ ویلوری
1745 - 1805
میر باقر علی
1850 - 1928
احمد سجاد بابر
born.1980
باقر نقوی
1936 - 2019
بابر علی اسد
امیر چند بہار
born.1925
مهدی باقر خان معراج
born.1981
سنا ہے اس کے لبوں سے گلاب جلتے ہیںسو ہم بہار پہ الزام دھر کے دیکھتے ہیں
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
ضعف سے گریہ مبدل بہ دم سرد ہواباور آیا ہمیں پانی کا ہوا ہو جانا
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
لٹاتے ہیں وہ دولت حسن کی باور نہیں آتاہمیں تو ایک بوسہ بھی بڑی مشکل سے ملتا ہے
سال٢٠٢٢ ختم ہوا اور آپ لوگوں نے اردو زبان و ادب اور شاعری سے اپنے تعلق کا بھرپور اظہار پیش کیا۔ ہم نے اس کلیکشن میں ٢٠٢٢ میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ١٠نظموں کو شامل کیا ہے پڑھئے اور جانیے پچھلے سال میں سب سے زیادہ بار کون کون سی نظمیں پڑھی گئی ہیں۔
سدا بہار پکوان پر اردو کتابیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر پکوان کی معیاری کتابیں دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
ہولی موسم بہار میں منایا جانے والا ایک مقدس مذہبی اور عوامی تہوار ہے۔ اس دن لوگ ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر محظوظ ہوتے ہیں، گھروں کے آنگن کو رنگوں سے سجایا جاتا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب ہولی کے مختلف رنگوں سے مزین ہے ۔ جس میں ہندوستان کے عوامی سروکار اور اتحاد باہمی کی فضا ہموار ہے ۔ یہ انتخاب پڑھیے اور دوستوں کو شریک کیجیے۔
बावरباور
belief, faith, confidence
विश्वास, एतिबार, आस्था
विश्वास, प्रत्यय, एतिबार।।
ترجمہ تزک بابری اردو
ظہیر الدین بابر
تاریخ
بیان غالب
آغا محمد باقر
شرح
پارلیمنٹ سے بازار حسن تک
ظہیر احمد بابر
سیاسی
باغ و بہار
میر امن
داستان
اردو صحافت بہار میں
سید احمد قادری
تحقیق
مغربی تنقید کے اصول
تحقیق کے طریقہ کار
دیوان چرکین
شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ
بہار میں اردو زبان و ادب کا ارتقا
اختر اورینوی
زبان
مصنوعی ذہانت
سائنس
بہار ایجادی بیدل
عبد القادر بیدل
ابر گہر بار
مرزا غالب
مثنوی
تاریخ زبان اردو
محمد باقر شمس
میں کیسے باور کراؤں جا کر یہ روشنی کوکہ ان چراغوں پہ میرے پیسے لگے ہوئے ہیں
تدبیر سفر میں ہیں ادھر سبطِ پیمبرگھر میں کبھی آتے ہیں کبھی جاتے ہیں باہر
دنیا میں کیا ہورہا ہے، علم وحکمت کے کن کن ایجادوں میں مصروف ہے، بحروبرپر مغربی اقوام کس طرح حاوی ہوتی جاتی ہیں۔ اس کی کسی کو خبرنہ تھی۔بٹیرلڑرہے ہیں تیتروں میں پالیاں ہورہی تھیں کہیں چوسرہورہی ہے۔ پوبارہ کا شور مچا ہوا ہے کہیں شطرنج کے معرکے چھڑے ہوئے ہیں۔ فوجیں زیروزبر ہورہی ہیں۔ نواب کا حال اس سے بد تر تھا و ہاں گتوں اور تالوں کی ایجاد ہوتی تھی۔...
اردو شاعروں کے بیان کو باور کیا جائے تو پچھلے زمانے میں علالت کی غایت ’تقریب بہر ملاقات‘ کے سوا کچھ نہ تھی۔ محبوب عیادت کے بہانے غیر کے گھر جاتا تھا اور ہر سمجھدار آدمی اسی امید میں بیمار پڑتا تھا کہ شاید کوئی بھولا بھٹکا مزاج پرسی کو آنکلے۔علالت بے عیادت جلوہ پیدا کر نہیں سکتی
افسوں ہو بہار عاشقی کاہر چند سنا گیا ہے اس کو
ایک عمدہ شعر میں بہت سی باتیں پائی جاتی ہیں۔ اس میں وزن ہوتا ہے، محاکات ہوتی ہے یعنی کسی چیز یا کسی حالت کی تصویر کھینچی جاتی ہے، خیال بندی ہوتی ہے، الفاظ سادہ اور شیریں ہوتے ہیں، بندش صاف ہوتی ہے، طرز ادا میں جدت ہوتی ہے، لیکن کیا یہ سب چیزیں شاعری کے اجزا ہیں؟ کیا ان میں سے ہر ایک ایسی چیز ہے کہ اگر وہ نہ ہوتی تو شعر شعر نہ ہوتا، اگر ایسا نہیں ہے...
اس جنس کے بارے میں ایک مایوس کن انکشاف یہ بھی ہوا کہ خواہ آپ موتی چگائیں، خواہ سونے کا نوالہ کھلائیں مگر اس کو کیڑے مکوڑے، جھینگر، بھنگے، چیونٹے اور کیچوے کھانے سے باز نہیں رکھ سکتے، اور میں یہ باور کرنے کے لیے تیار نہیں کہ اس کا اثر و نفوذ انڈے میں نہ ہو۔ پھر موپساں کے افسانے کا ہیرو اگر یہ دعویٰ کرے کہ وہ زردی کی بو سے یہ بتاسکتا ہے کہ مرغی نے کی...
طالبؔ مری باتیں انہیں باور نہیں آتیںدل چیر کے پہلو کو دکھایا نہیں جاتا
’’بلی ہی کیوں؟ بکری کیوں نہیں؟‘‘ وہ سچ مُچ مچلنے لگے۔میں نے سمجھایا ’’بلی اس لئے کہ جہاں تک پینے کی چیزوں کا تعلق ہے، بچے اور بلیاں بُرے بھلے کی کہیں بہتر تمیز رکھتے ہیں۔‘‘
یہ ان مکانوں میں سے تھا جن میں سفیدی وغیرہ یا تو اس وقت ہوتی ہے، جب وہ بنائے جاتے ہیں، اور یا پھر اس وقت جب ان کی خرید و فروخت کی بات چل رہی ہوتی ہے۔ اس مکان کی دیواروں کو دیکھ کر، جن پر سے چونے کا پلستر اکھڑ کر کراینٹیں نظرآنے لگی تھیں، گماں ہوتا تھا کہ کم سے کم پچھلے بیس برس میں اس کے مالکوں کے ساتھ اس قسم کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ دیواروں میں ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books