aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بخل"
امام بخش ناسخ
1772 - 1838
شاعر
بال موہن پانڈے
born.1998
جرأت قلندر بخش
1748 - 1809
بکل دیو
born.1980
بخش لائلپوری
1934 - 2002
مرزا جواں بخت جہاں دار
1749 - 1788
بمل کرشن اشک
1924 - 1982
بال مکند بے صبر
1812/13 - 1885
جمیلہ خدا بخش
1861 - 1921
ابر احسنی گنوری
1898 - 1973
مرزا اظفری
شیخ علی بخش بیمار
1789 - 1854
معروف دہلوی
1748 - 1826
مصنف
مخمور جالندھری
1915 - 1985
میاں محمد بخش
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
ہم ہی غربت میں ہو گئے کچھ اوریا تمہارے بدل گئے کچھ طور
شاید کسی نے بخل زمیں پر کیا ہے طنزگہرے سمندروں سے جزیرے نکال کر
عمر بھر بخل کا احساس رلائے گا تمہیںمیں تو سائل ہوں دعا دے کے چلا جاؤں گا
’’ایک شہر میں ایک منعم تھا۔ اس کی سخاوت کی دھوم تھی۔ اس شہر میں ایک درویش، ایک شاعر، ایک عالم اور ایک دانشمند رہتا تھا۔ درویش پر ایک ایسا وقت آیا کہ اس پر تین دن فاقے میں گزر گئے۔ تب وہ منعم کے پاس جاکر سوالی ہوا اور منعم نے اس کا دامن بھر دیا۔ عالم کی بیوی نے درویش کو خوشحال دیکھا تو شوہر کو طعنے دینے شروع کئے کہ تمہارے علم کی کیا قیمت ہے؟ تم سے ت...
فلم اور ادب میں ہمیشہ سے ایک گہرا تعلق رہا ہے ،اگر بات ہندوستانی فلموں کی ہو تو ان میں استعمال ہونے والی زبان، ڈائلوگز ، اسکرین رائٹنگ اور نغموں میں اردو کا ہمیشہ سے بول بالا رہا ہے جو اب تک جاری ہے۔ آج اس کلیکشن میں ہم نے راجہ مہدی علی خان کے کچھ مشہورنغموں کو شامل کیا ہے ۔ پڑھئے اور کلاسیکل گانوں کا لطف لیجئے۔
لکھنو کے ممتاز اور رجحان ساز کلاسیکی شاعرمرزا غالب کے ہم عصر
تصویر پر شاعری معانی وموضوعات کے بہت سے علاقوں کو گھیرے ہوئے ہے ۔ تصویر کو اس کی خوبصورتی، خاموشی، تأثرات کی عدم تبدیلی اور بہت سی جہتوں کے حوالے سے شاعری میں استعمال کیا گیا ہے ۔ تصویر مہربان بھی ہے اور نامہربان بھی ۔ ایک طرف تو وہ کسی اصلی چہرے کا بدل ہے دوسری طرف اس میں دیکھنے والے کی تمام تر دلچسپی اور توجہ کے باوجود کسی قسم کا کوئی رد عمل نہیں ہے ۔ اس لئے تصویر دور ہونے اور قریب ہونے کے بیچ ایک عجیب کشمکش پیدا کرتی ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب پڑھئے۔
बुख़्लبخل
stinginess
कृपणता, कंजूसी ।
شرح بال جبریل
خواجہ حمید یزدانی
شرح
بال جبریل
یوسف سلیم چشتی
علامہ اقبال
شاعری
عربی بول چال
محمد امین
لسانیات
سیف الملوک
مثنوی
میٹھے بول میں جادو ہے
ڈیل گارنیگی
ترجمہ
پنجابی شاعراں دا تذکرہ
میاں مولا بخش کشتہ
تصوف
کشف الحقائق
سید شرافت نو شاہی
تحقیق / تنقید
جان غزل
بال سوروپ راہی
مطالب بال جبریل
غلام رسول مہر
قصہ حاتم طائی
سید حیدر بخش حیدری
داستان
مجموعہ
آرایش محفل باتصویر
سرائیکی، اردو، انگریزی بول چال
عاصمہ ظہور
مرتب
طوطا کہانی
گاہ بشاخ درخت گہ بہ لب جوئباریعنی ہلکی ہلکی ہوا آئی، پھولوں میں گھسی، کسی پھول کا گال چوم لیا، کسی کی ٹھوڑی چوس لی، کسی کے بال کھینچے، کسی کی گردن دانت سے کاٹی، کیاریوں میں کھیلتے کھیلتے چنبیلی کے پاس پہنچی اور درخت کی ٹہنیوں میں سے ہوتی ہوئی نہر کے کنارے پہنچ گئی۔ اس سماں کو مصور تصویر میں کیونکر دکھا سکتا ہے۔
بخل ہے اہل وطن سے جو وفا میں تم کوکیا بزرگوں کی وہ سب جود و عطا بھول گئے
خاندانی ویشیا سے ہماری مراد وہ کسبی عورت ہے جو ویشیا کے بطن سے پیدا ہوتی ہے اور اسی کے گھر میں پالی پوسی جاتی ہے۔ دوسرے الفاظ میں وہ عورت جس کو خاص اصولوں کے تحت ویشیا بننے کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ایسی عورتیں جو اس ماحول میں پرورش پاتی ہیں، عشق و محبت کو عام طور پر ایسا سکہ تصور کرتی ہیں جو ان کے بازار میں نہیں چل سکتا۔ یہ نظریہ درست ہے ا س لئے کہ اگر...
’’تمہیں بہت سی باتیں معلوم نہیں ہوتیں۔۔۔ سب سے بڑی بات میری محبت ہے، جس کا احساس تمہیں ابھی تک نہیں ہوا۔۔۔ میری سمجھ میں نہیں آتا۔۔۔ یا میں نے اس کے اظہار میں بخل کیا ہے، یا تم میں وہ حس نہیں جو اس جذبے کو پہچان سکے۔‘‘’’اصل میں بے حس تو آپ ہیں۔‘‘
وہ چھوٹے سے قد کی ایک چھوٹی سی عورت تھی مگر اس کا چہرہ اس کے قد کے تناسب سے کافی بڑا تھا۔ اگر کبھی وہ آپ کے سامنے فرش پر سر سے پاؤں تک چادر اوڑھے بیٹھی ہو اور آپ نے اسے پہلے کبھی نہ دیکھا ہو اور اسے کسی ضرورت سے اٹھ کر کھڑا ہونا پڑےتو آپ کی آنکھیں یہ انتظار ہی کرتی رہ جائیں گی کہ ابھی وہ اور اونچی ہوگی۔اس کی عمر اٹھائیس برس کے لگ بھگ تھی۔ مگر دیکھنے میں وہ اس سے کہیں کم عمر معلوم ہوتی تھی۔ پہلی ہی نظر میں جو چیز دیکھنے والے کو اپنی جانب متوجہ کرتی وہ اس کی آنکھوں کی غیر معمولی چمک تھی۔ جس نے اس کے چہرے کے سادہ خدوخال کو حددرجہ جاذب بنادیاتھا۔ علاوہ ازیں یہ بڑے بڑے دقیق مسائل کی گفتگو میں بھی اس کی کم علمی کو چھپائے رکھتی تھی۔ اس کارنگ کھلتا ہوا گندمی تھا اور پیشانی پر بال کچھ ایسے گپھے دار تھے کہ اسے مانگ نکالنے میں بہت دقت پیش آتی۔ چنانچہ وہ اکثر اپنے بالوں کو مردوں کی طرح پیچھے الٹ دیا کرتی۔ سفید کرتا، سفید شلوار اور اس کے ساتھ سفید ہی دوپٹہ۔ یہ سادہ ہندوستانی لباس اسے بے حد مرغوب تھا۔ اس لباس کے ساتھ جس وقت وہ شام کے جھٹپٹے میں مصلے پر اپنے سامنے موتیا کی ادھ کھلی کلیاں رکھ کر نماز میں مشغول ہوتی تو دیکھنے والا متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکتا۔
بخل سے منسوب کرتے ہیں زمانہ کو سداگر کبھی توفیق ایثار و عطا پاتے ہیں ہم
الماریوں کے ان گنت خانے جو کبھی ٹھساٹھس بھرے رہتے تھے، اب خالی ہو چکے تھے، جیسے کسی نے بھٹے کے دانے نکال لئے ہوں۔ مگر صبغے ہاتھ پرہاتھ دھر کر بیٹھنے والے نہیں تھے، چنانچہ اکثر دیکھا کہ ظہر سے عصر تک شیشے کے شو کیس کی فرضی اوٹ میں اپنے خلیرے چچیرے بھائیوں کے ساتھ سر جوڑے فلش کھیلتے رہتے۔ ان کا خیال تھا کہ جو اگر قریبی رشتہ داروں کے ساتھ کھیلا جائے ت...
عصمت کا نام آتے ہی مرد افسانہ نگار کو دورے پڑنے لگتے ہیں۔ شرمندہ ہو رہے ہیں آپ ہی آپ خفیف ہوتے جا رہے ہیں۔ یہ دیباچہ بھی اسی خفت کو مٹانے کا ایک نتیجہ ہے۔“ لیجئے۔ عورت کے ایک دوسرے تصور سے پھر میرے عزیز کی ناقدرانہ نظر بہک گئی۔ دکھانے تو چلے تھے عصمت کے افسانوں کا جوہر لیکن آخر کہہ گئے کہ یہ عورت ناقص العقل جانور ہے ڈاکٹر جانسن کے کتے کی طرح کہ دو ...
اردو زبان کی تلمیحاتانگریزی زبان کی تلمیحات کا ذکر بطور مثال کے کیا گیا ہے مگر ہمارا اصلی مقصود اردو زبان کی تلمیحات پر بحث کرنا ہے۔ ان تلمیحوں کو ہم دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔ (اول) ادبی تلمیحات یعنی وہ تلمیحیں جو اردو نثر و نظم میں مستعمل ہیں۔ (دوم) عام تلمیحات یعنی وہ تلمیحیں جو عام طور سے بول چال میں داخل ہیں۔
ان ادیبوں کا کوئی ذکر نہیں جو کانفرنس اور مشاعرے منعقد کرواتے ہیں۔ ان کا کام آنے والے مہمانوں سے سفر خرچ کے سلسلہ میں مول تو ل کرنا۔ خط و کتابت، بھاگ دوڑ، لاؤڈ اسپیکر سے اعلان کرنا، اشتہارات لگانا۔ پان سگرٹ پیش کرنے کے علاوہ استادوں کی چلمیں بھرنا۔ والینٹر، سکریٹری، انا ؤ نسر وغیرہ بننا۔ شراب وشعرکی تنظیم کرنا، اس موقع پر دنیابھر کے فتنے اور کارٹ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books