تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سجدہ_گہ"
انتہائی متعلقہ نتائج "سجدہ_گہ"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "سجدہ_گہ"
مزید نتائج "سجدہ_گہ"
غزل
ترے ہر نقش پا کو رہ گزر میں سجدہ گہ سمجھے
جہاں تو نے قدم رکھا وہاں میں نے بھی سر رکھا
امیر مینائی
غزل
ترا جلوہ میری شراب ہے مری سجدہ گہ ترا آستاں
نہ طلب مجھے مئے و جام کی نہ در مغاں کی تلاش ہے