aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سوپ"
حسیب سوز
شاعر
میر سوز
1721 - 1798
آنند سروپ انجم
پرتاپ سوم ونشی
born.1968
سردار خان سوز
born.1934
احمد سوز
سون روپا وشال
عبد الملک سوز
died.1965
ایمن امرتسری
مصنف
حمزہ ہاشمی سوز
born.1999
سریندر پنڈت سوز
1934 - 1987
سوز ہوشیارپوری
1929 - 1974
سوز بریلوی
کانتی موہن سوز
ضبط سیتاپوری
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
ہیں باشندے اسی بستی کے ہم بھیسو خود پر بھی بھروسا کیوں کریں ہم
سو ایک روز کیا ہواوفا پہ بحث چھڑ گئی
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
دکنی ادب کے شائقین کے لئے ریختہ نے سو مشہور، معیاری اور معتبر کتابوں کا انتخاب کیا ہے۔
ریختہ پہ موجود سو نادر و نایاب کتابوں کی فہرست
सूपسوپ
soup
اسلام کا معاشی نظریہ
مظہر الدین صدیقی
اسلامیات
انیس سو چوراسی
جارج ارویل
ناول
پریم چند کے سو افسانے
پریم چند
افسانہ
سو لفظوں کی کہانی
مبشر علی زیدی
قصہ / داستان
اٹھارہ سو ستاون کی کہانی مرزا غالب کی زبانی
مخمور سعیدی
ہندوستانی تاریخ
تنہائی کے سو سال
اٹھارہ سو ستاون
خواجہ حسن نظامی
100 لفظوں کی سو کہانیاں
ریحان کوثر
جدید اردو ادب
محمد حسن
تنقید
مشاہدات
ہوش بلگرامی
خود نوشت
سو عظیم کتابیں
مارٹن سیمور سمتھ
تنقید / تحقیق
سو مشہور غزلیں
نجمہ خاتون
غزل
ناصر کاظمی
مثنوی سوز و گداز
شوق نیموی
مثنوی
اٹھارہ سو ستاون پہلی جنگ آزادی
محمد شفیع
سیاسی تحریکیں
جگمگاتے ہوٹلوں کا جا کے نظارہ کروسوپ و کری کے مزے لو چھوڑ کر یخنی و آش
اپنا خلائی سوٹ پہنے آنکھوں اور کانوں پر خول چڑھائے خلائی دور میں اپنی چمکدار اورخوبصورت آنکھوں سے وہ خلا کے کتنے ہی سیارے دیکھ چکی تھی۔ ہر رنگ کے آسمان ہر رنگ کی زمین! اور ہر رنگ کے ہزار روپ۔ اسے زمین سے دور خلائی مرکز میں رہتے ہوئے...
بڑی دیر کی حجت کے بعد یہ طے ہوا کہ سچ مچ نوکروں کو نکال دیا جائے۔ آخر یہ موٹے موٹے بچے کس کام کے ہیں۔۔۔ ہل کر پانی نہیں پیتے۔ انہیں اپنا کام خود کرنے کی عادت ہونی چاہئے۔ کام چور کہیں کے۔ ’’تم لوگ کوئی کام نہیں کرتے،...
یہ عورت ذات بھی عجیب گورکھ دھندا ہے۔ مل جائے تو نظر نہیں آتی اور نہ ملے تو اس کے سوا کچھ سجھائی نہیں دیتا۔ مجھ سے کوئی پوچھے کہ میں نے زندگی بھر کیا کیا ہے تو میرا جواب یہی ہوگا کہ میں نے صرف عورت کی خوبصورتی کا...
سابق لیڈی فیروزہ ڈائمنڈکٹر۔۔۔ اوپر کی منزل پر رہتی ہیں۔۔۔ بالکل تنہا۔ دماغ چل گیا ہے لیکن پچانوے سال کی عمر میں کیا قابلِ رشک صحت ہے۔۔۔ سارے وقت پیرا سول کی نوک سے فرش کھٹکھٹایاکرتی ہیں۔۔۔ چوبی چھت ہے اس وجہ سے آواز صاف آتی ہے۔۔۔ ہمیں تنگ کرنا...
’’بندگی بھین صاحب۔۔۔‘‘ رام رکھی نے گھونگھٹ اور زیادہ طویل کرکے آواز لگائی۔’’بندگی۔۔۔ بندگی۔۔۔‘‘ ڈاکٹر آفتاب رائے نے زینے پر پہنچتے ہوئے بے خیالی سے جواب دیا۔ ’’راجی کھسی ہو بھین صاحب۔۔۔‘‘ رام رکھی نے اخلاقاً دریافت کیا۔’’اور کیا۔۔۔ مجھے کیا ہوا ہے جو راضی خوشی نہ ہوں گا۔ یہ...
دوسرے کمرے میں تعام وقیلولہ کے بعد چاندی کی خلال سے حسب عادت قدیم اپنے منوکئی دانتوں کی ریخیں کریدتے ہوئے بولے، ’’بیٹا! تمہاری بیوی بہت سگھڑ ہے۔ گھر بہت ہی صاف ستھرا رکھتی ہے۔ بالکل ہسپتال لگتا ہے۔‘‘ اس کے بعد ان کی اور ہماری مشترکہ جاننی‘ پھر شروع...
ابو قصائی رات کو دو بجے اپنی کھولی میں آیا۔ اس نے آتے ہی طاق میں سے بہت سی چیزوں کو ادھر ادھر الٹ پلٹ کرنے کے بعد ایک پڑیا نکالی اور ایک دیگچی میں پانی بھر کر اس کو اس میں ڈال کر گھولنا شروع کردیا۔اس کی بیوی جو...
مولانا کے باب میں مرزا کو جتنا کھرچا، تعصب کے ملمع کے نیچے خالص منطق کی یہ موٹی موٹی تہیں نکلتی چلی گئیں۔ ایک دن کئی وار خالی جانے کے بعد ارشاد فرمایا، ’’ایک صاحب طرز انشاء پردازنے بانیٔ ندوۃ العلماء کے بارے میں لکھا ہے کہ شبلی پہلا یونانی...
جوانی کی راتیں امنگوں کے دن داد جو ملی تو حوصلے اور بڑھ گئے۔ اب دن رات بس ایک ہی مشغلہ ہے غزل گوئی اور غزل سرائی۔ جس مشاعرے میں پہنچ گئے بس جھنڈے گاڑ آئے۔ اپنے سامنے کسی کا چراغ نہ جلنے دیا۔ جس طرح، میں غزل کہہ دی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books