aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شاخ_بدن"
شاہ بن علاء الدولہ
مصنف
شیخ زین بدر عربی
بشن دیال شاد دہلوی
1889 - 1964
مطبع برن پرکاش، بلند شہر
ناشر
مولانا سید شاہ محمد بدر الدین قادری
شیخ علی ہجویری
شیخ سعید بن علی القحطانی
محمد بن خاوند شاہ
عبداللہ بن نجف علی شاہ
شیخ عبدالرحمن بن عبد العزیز السدیس
ابو بکر کلابازی
شیخ رکن الدین گنگوہی
شیخ احمد بن زین الدین الاحسانی
حمد اللہ بن شیخ محمد عبد اللہ
شاہ عبداللہ بن حسین
ہری بھری اک شاخ بدن پرمیرے لبوں کے لمس سے پھوٹے
رات وہ شاخ بدن مجھ پہ جھکی جاتی تھیاور پھل منہ کو پہنچتا تھا لگا جو بھی تھا
لچکائیے شاخ بدن مہکائیے زلفوں کی شامچھلکائیں جام
رفتہ رفتہ شاخ بدن پر پھول کھلےرفتہ رفتہ خود میں وہ چالاک ہوا
شاخ بدن سے سارے پرندے تو اڑ گئےسجدہ ترے خیال کا مقسوم کب ہوا
شعر وادب کے سماجی سروکار بھی بہت واضح رہے ہیں اور شاعروں نے ابتدا ہی سے اپنے آس پاس کے مسائل کو شاعری کا حصہ بنایا ہے البتہ ایک دور ایسا آیا جب شاعری کو سماجی انقلاب کے ایک ذریعے کے طور پر اختیار کیا گیا اور سماج کے نچلے، گرے پڑے اور کسان طبقے کے مسائل کا اظہار شاعری کا بنیادی موضوع بن گیا ۔آپ ان شعروں میں دیکھیں گے کہ کسان طبقہ زندگی کرنے کے عمل میں کس کرب اور دکھ سے گزرتا ہے اور اس کی سماجی حثیت کیا ہے ۔ مزدوروں پر کی جانے والی شاعری کی اور بھی کئی جہتیں ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
ایک تخلیق کار زندگی کو جتنے زاویوں اور جتنی صورتوں میں دیکھتا ہے وہ ایک عام شخص کے دائرے سے باہر ہوتا ہے ۔ زندگی کے حسن اور اس کی بد صورتی کا جو ایک گہرا تجزیہ شعر وادب میں ملتا ہے اس کا اندازہ ہمارے اس چھوٹے سے انتخاب سےلگایا جاسکتا ہے ۔ زندگی اتنی سادہ نہیں جتنی بظاہر نظر آتی ہے اس میں بہت پیچ ہیں اور اس کے رنگ بہت متنوع ہیں ۔ وہ بہت ہمدرد بھی ہے اور اپنی بعض صورتوں میں بہت سفاک بھی ۔ زندگی کی اس کہانی کو آپ ریختہ پر پڑھئے ۔
اخبار اس کھڑکی کا کام کرتے ہیں جن کے ذریعہ ہم دنیا بھرمیں ہونے والے واقعات پر نظر رکھتے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے اخبار دنیا کا عکس اور عکاس، دونوں بن جاتا ہے۔ یہاں کچھ بہترین شعر پیش کئے جا رہے ہیں جن میں شاعر نے بڑی خوبی سے اخبار کو استعارہ بنا کر عالمی منظر نامہ،انسانوں اور اخباروں اور صحافت پر اپنی راۓ کا اظہار کرتے ہیں۔
تذکرۃ الشعراء
سلطان الہند محمد شاہ بن تغلق
آغا مہدی حسین
شہر بد نصیب
اقبال مجید
افسانہ
تذکرۂ ہذا دولت شاہ بن بختی شاہ سمرقندی
نامعلوم مصنف
تذکرہ
تذکرۂ دولت شاہ بن بختی شاہ سمرقندی
سر شار بشن نرائن در کی نظر میں
پریم پال اشک
متاع شاد
مجموعہ
مختصر سوانح حیات سید بدر الدین
گور چرن سنگھ
سوانح حیات
لمعات بدریہ
قادریہ
احوال مولائے کائنات
آفتاب ارشاد
سید انیس الدین احمد رضوی امروہوی
چشتیہ
شان حضور
مولانا بدرِ عالم مدنی
اسلامیات
حدیقہ میلاد
شام کا پہلا تارا
زہرا نگاہ
شاعری
روضۃ الصفا
تاریخ تصوف
یہ سرد رات نگل لے گی ساعتوں کا وجودجلائیں شاخ بدن اور استفادہ کریں
شناخت کر نہ سکا آئنہ نظر بھی اسےہر ایک شاخ بدن لخت لخت ایسی تھی
لچک کے ٹوٹ نہ جائے کہیں یہ شاخ بدنچلے جو تیز تو وحشت ہوا سے ہوتی ہے
کشمش سی نازنین تھی شاخ بدن مریچاہت کی آب و تاب سے انگور کر دیا
پھر یوں ہوا کہ شاخ بدن سنسنا اٹھیمیں نے یہ سمجھا گویا کوئی تیر چل گیا
ہاتھ آئی ہے کئی بار تری شاخ بدنمیں کئی بار چکھا ہوں ترے پھل کی لذت
کب تک بہار رکھے چمن زار زندگیشاخ بدن اسی کی لچک بھی اسی کی ہے
پھول سی باتیں پھول سا لہجہ پھول سے لب تھے پھول سے گاللیکن شاخ بدن کے سارے خار بہت نوکیلے تھے
رشتہ بھی ہے نشو و نما کا فرق بھی روشن لمحوں کاسبز سراپا شاخ بدن اور جنگل کی ہریالی میں
کافی ہاؤس میں کوئی میز خالی نہیں تھی۔ میں واپس جانے لگا کہ منوج نے اشارہ کیا۔ سامنے کھڑکی کے قریب منوج اور اس کے دوست کافی پی رہے تھے۔ منوج نے میرے سامنے کرسی سرکاتے ہوئے کہا، ’’نشا سے ملو‘‘ ’’ہاؤڈیو ڈو۔‘‘ ’’ہاؤڈیوڈو۔‘‘ ’’مسٹر جگ دیپ۔۔۔‘‘ منوج نے جگ...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books