aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طیب"
ماتم فضل محمد
1815 - 1897
شاعر
خورشید طلب
قاری محمد طیب
1897 - 1983
مصنف
ظفر مجیبی
born.1941
علی رقی
born.2003
پیر بخش طیب سلیم
سیف فیض بدرالدین طیب جی
طرب صدیقی
طیب منیر
چاند میاں طیب
محمد طیب صدیقی ضیغم
طیب انصاری
عشرت جہاں طرب
طیش مارہروی
طیب رضا
کیا ہو گئے وہ جو ہریانِ سخن اک بارہر وقت جو اس جنس کے رہتے تھے طلب گار
ہر انسان کے ساتھ ایک شیطان پیدا ہوتا ہے۔ احمد اللہ ششدر نے اپنے شیطان کو مسلمان کرکے اس کی لبیں کتردیں اور ٹخنوں سے اونچا پاجامہ پہنوا دیا۔ اب آکے نہ جانے والے بڑھاپے نے چہرے پر گہری خندقیں کھود لی تھیں۔ ویسے صحت اور کاٹھی مضبوط تھی، جس...
ساتویں جماعت میں جناب طیب عباسی ملے جو ہمیں عربی پڑھایا کرتے تھے۔ بچوں سے بڑی محبت کرتے تھے۔ بہت مذہبی آدمی تھے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثیں بھی سنایا کرتے تھے۔ بچوں کی شاذ و نادر ہی پٹائی کی ہوگی۔ کلاس بہت شور مچاتی تو جھوٹ...
بہشت خرم و فردوس معمور اسی سرزمین میں منڈواڈیہہ میں شاہ طیب بنارسی کا مزار، خانقاہ شریعت آباد اور سارناتھ کے بودھی کھنڈرات میں روحانیت کی قندیلیں روشن ہیں۔ اور اسی شہر کے بارے میں Mark Twain نے کہا تھا،...
اسی طرح کا سلوک اردو نے س، ث، اور ص کے ساتھ بھی کیا ہے اور ان کا باہمی صوتی فرق بھی اردو میں زائل ہو گیا ہے۔ ت اور ط اور ح اور ہ کی آوازوں میں بھی اردو میں کوئی فرق نہیں رہا۔ یہ سب کی سب آوازیں...
بوسہ پر شاعری عاشق کی بوسے کی طلب کی کیفیتوں کا بیانیہ ہے ، ساتھ ہی اس میں معشوق کے انکار کی مزے دار صورتیں بھی شامل ہو جاتی ہیں ۔ یہ طلب اور انکار کا ایک جھگڑا ہے جسے شاعروں کے تخیل نے بےحد رنگین اور دلچسپ بنادیا ہے ۔ اس مضمون میں شوخی ، مزاح ، حسرت اور غصے کی ملی جلی کیفیتوں نے ایک اور ہی فضا پیدا کی ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب پڑھئے اور ان کیفیتوں کو محسوس کیجئے۔
کلاسیکی شاعری میں تشنگی کا لفظ میخانے اورساقی کےموضوع سے وابستہ ہے۔ شراب پینے والے کے مقدرمیں ازلی تشنگی ہے وہ جتنی شراب پیتا ہے اتنی ہی طلب اورتشنگی بڑھتی جاتی ہے ۔ یہ شراب جوتشنگی بڑھاتی ہے معشوق کی آنکھوں کا استعارہ بھی ہے ۔ تشنگی اورپیاس کا لفظ جدید شاعری میں کربلا کے سیاق میں کثرت سے برتا گیا ہےاوراس موضوع میں بہت سی نئی جہتوں کا اضافہ ہوا ہے ۔
तय्यबطیب
Holy, pure
انگریزی ترجمہ کا فن
محمد طیب دہلوی
زبان
تذکرۂ مشائخ بہار
ڈاکٹر طیب ابدالی
تذکرہ
چراغ حسن حسرت
تحقیق
اردو میں صوفیانہ شاعری
شاعری تنقید
بہار میں اردو کی صوفیانہ شاعری
خفیہ کوک شاستر
کوکا پنڈت
جنسیات
ہومیوپیتھک
ڈاکٹر ریکویگ
ہومیوپیتھی
ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل
سیاسی تحریکیں
ہمدرد مطب
حکیم عبدالحمید دہلوی
طب
پریکٹس آف میڈیسن
ڈاکٹر دولت سنگھ
تاج الحکمت
ہر چند ملتانی
طب اکبر اردو
محمد اکبر ارزانی
مطبوعات منشی نول کشور
مصباح الحکمت
محمد فیروز الدین
خیالات اقبال
اقبالیات تنقید
مثنوی نل دمن فیضی تحقیق و تدوین
محمد طیب صدیقی
تنقید
سردیوں میں شامیں جلد آجاتی تھیں۔ نہر کی پٹری پر مڑنے سے پہلے کچی سڑک پر اکا دکا آدمی سائیکل پہ آتے جاتے مل جاتے یا گھنٹیاں بجا تی بیل گاڑیاں گزرتیں تو اسے تقویت کا احساس رہتا لیکن پٹری پہ مڑتے ہی بالکل سناٹا ہوجاتا تھا۔ اوپرشیشم کے درخت...
جن کے لہو سے نکھر رہی ہیں یہ سرسبز ہمیشگیاںازلوں سے وہ صادق جذبوں طیب رزقوں والے تھے
قیس کا مرنا ایک شخص کا مرنا نہیں ہے، بلکہ وہ ایک قوم کی بنیاد تھا جو گر گئی۔ اس سبب سے وہ قوم بھی گر گئی۔ (عبدہ بن طیب) میرے ایک دوست نے قبروں کے پاس رونے سے مجھ کو ملامت کی اور کہا کیا تو ہر قبر کو...
وہ کوئی اور گھر تھے جن میں طیب رزق پہنچےہمیں تو بس قطاروں میں کھڑا رکھا گیا
یہ خیال مہمل ہے کہ (الف) اردو میں بچوں کا ادب کم لکھا گیا ہے۔ (ب)ادب اطفال کو تحقیق و تنقید کا موضوع کم بنایا گیا ہے۔ (ت) اردو میں بچوں کے کم رسائل شائع ہوئے ہیں۔ (الف) مقدار کے لحاظ سے دیکھا جائے تو اردو میں بچوں کے ادب...
میں ان سے لقمۂ طیب کی داد کیا چاہوںجو اپنا رزق دہان سگاں سے کھینچتے ہیں
وقت وداع کلمہ طیب زباں پہ تھامقصد میں کامیاب تھے عبد الرشید لون
بزم طرب میں رات عجب ماجرا رہاتھا ان کا التفات مگر بے رخی کے ساتھ
اس کی شفافی ہی اس کا حسن اس کی زندگیکیسے بن جائے گا طیبؔ سائباں شیشے کا گھر
تاآنکہ اسپِ برق رفتار وادی الکبیر کی قدم بوسی کرتا ہے۔ وادی الکبیر جبلِ طارق کی ہمنشیں ہے اور ہاں یہ الاندلس کی دلہن عروس البلاد قرطبہ ہے۔ فضا میں کلمہٌ طیبہ کی گونج منتشر ہے وہ اپنے نتھنوں سے یہ بوئے طیب و مطہر کھینچتے، اسے کلیجے تک...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books