aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مصاحبت"
قمر رئیس
1932 - 2009
مصنف
عظیم الدین محبت
نواب محبت خاں
died.1807
محمد علی مصاحبی
شمس الملوک مصاحب
محمد مصاحب علی خان
محبت مشن انٹرنیشنل
ناشر
مصاحب علی صدیقی
مصیبت مدھولی
مراحب قاسمی
شاعر
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نےپھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
یہ دس ایسی غزلوں کا مجموعہ ہے جنہیں نامور گلوکاروں نے اپنی آواز دی ہے، یہ غزلیں محبت اور عشق کے شدید جذبے سے لبریز ہیں۔ ہماری یہ پیشکش آپ کے لیے خاص ہے۔ یہاں آپ ان غزلوں کو پڑھ سکتے ہیں جنہیں ابھی تک صرف سنتے رہے ہیں۔
मुसाहिबतمصاحبت
company
ولی دکنی
گوپی چند نارنگ
مقالات/مضامین
زٹل نامہ
جعفر زٹلی
شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ
محبت کی نظمیں اور بے بسی کا گیت
پابلو نیرودا
شاعری
جوانی اور محبت
جبران خلیل جبران
مضامین
محبت مستقل غم ہے
وصی شاہ
انتخاب
عرفان محبت
محمد احمد پرتاپ گڑھی
محبت ایسا دریا ہے
امجد اسلام امجد
نظم
قربت مرگ میں محبت
مستنصر حسین تارڑ
ناول
یہ جو لاہور سے محبت ہے
فخر عباس
مجموعہ
تلاش محبت
اے۔ حمید
دلیپ کمار
سعید احمد
سوانح حیات
اردو ادب احتجاج اور مزاحمت کے رویے
ارتضٰی کریم
راز محبت
حضرت شاہ محمد تقی
خطبات
سیرۃ حضرت مصعب بن عمیر
غلام محمد نظام الدین مغربی
محبت ہو گئی تم سے
سعید واثق
وفا اخلاص قربانی محبتاب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
جبیں کو در پہ جھکانا ہی بندگی تو نہیںیہ دیکھ میری محبت میں کچھ کمی تو نہیں
موج شمیم سنبل و ریحاں کے درمیاںوا ہے مصاحبت کا دریچا ترے لیے
زہرۂ مصری خود تو قبطی عیسائی تھی لیکن اس نے لبیبہ خانم کے مذہب سے کچھ تعرض نہ کیا تھا اور نہ اسے دین موسوی کی کوئی تعلیم ہی دلوائی تھی۔ اپنے بعض یہودی چاہنے والوں کی بدولت لبیبہ خانم کو اپنے مذہب کی کچھ شدبد ہو گئی تھی۔ اپنی...
ممکن ہے کہ میرؔ صاحب نے خان آرزو کی صحبت سے بھی کچھ فیض پایا ہو مگر ان کے اور خان آرزو کے ذوق میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ میرؔ صاحب فطری طورپر شاعر واقع ہوئے تھے اور ذوق شعر ان کی طبیعت میں کوٹ کوٹ کر بھرا تھا۔...
نواب صاحب، جو اسی کے پیٹے می ںہوں گے، خود بھی حافظ و متشرع، تہجد گزار، سادہ و نیک طینت مسلمان تھے۔ اپنی ناک آپ چھیلتے تھے۔ فیضی رحمین سے انہوں نے جو اپنی قد آدم پینٹنگ بمبئی جا کر بصرفِ کثیر بنوائی تھی، اس کی ناک انہوں نے اپنے...
بے در و دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے صحیح نام اور پتہ بتانےسے ہم قاصر ہیں، اس لیے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں۔ سردست اتنا اشارہ کافی ہوگا کہ اس تھیٹر کو اداکاروں کی ایک کوآپریٹیو سوسائٹی نقصان باہمی کی بنیاد پر چلا رہی...
صاحب زادہ نسیم عرف چھوٹے مرزا رئیس اعظم، خان بہادر صورفی بیدار بخت بی۔ اے۔ جاگیردار کے بیٹے۔ انٹرنس تک تعلیم پائی۔ پھر اپنی جاگیر کا انتظام کرنے لگے۔ باپ کی طرح انہوں نے بھی کسی قسم کی ملازمت کو اپنے لیے حرام جانا اور آخر ضرورت بھی کیا تھی۔...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books