aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نجم"
آبرو شاہ مبارک
1685 - 1733
شاعر
عمیر نجمی
born.1986
نجم آفندی
1893 - 1975
شمسہ نجم
born.1968
جی اے نجم
born.1985
صبا اکرام
born.1945
نجم الثاقب
born.1960
نجم الغنی خان نجمی رامپوری
1859 - 1941
مصنف
نجمہ شاہین کھوسہ
نظم طبا طبائی
1854 - 1933
مہ جبیں نجم
خواجہ امیر حسن سجزی دہلوی
1242 - 1325
اشعر نجمی
ریاض نجم
born.1981
نجم عثمانی
born.1941
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد ناموہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
تابش میں اپنی مہر و مہ و نجم سے سواجگنو سی یہ زمیں جو کف آسماں میں ہے
قربان احتشام علمدار نام وررخ پر جلالت شہ مرداں تھی سر بسر
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
تلمیح ایک صنعت ہے۔ شاعری میں اس کا استعمال کم سے کم لفظوں کے ذریعہ معنی کےایک بڑےعلاقےکوگرفت میں لینے کے لیے ہوتا ہے۔ حکیم محمد نجم الغنی نے بحرالفصاحت میں لکھا ہے ’’یہ صنعت اس طرح ہے کہ شاعراپنے کلام میں کسی مسئلہ مشہورہ یا کسی قصے یا مثلِ شائع یا اصطلاح نجوم وغیرہ یا کسی ایسی بات کی طرف اشارہ کرے جس کے بغیرمعلوم ہوئے اور بے سمجھے اس کلام کا مطلب اچھی طرح سمجھ میں نہ آئے‘‘۔ اس صنعت کا استعمال اردو شاعری میں خوب ہوا ہے۔ ہم نے آسانی کے لیے اہم ترین تلمیحات کو ایک ساتھ جمع کردیا ہے۔ تاکہ آسانی سے ان تلمیحات کے پیچھے کی کہانی کو جانا جا سکے۔ آپ انہیں پڑھیے اور شعر فہمی کو بہتر بنائیے۔
ممتاز جدید شاعر اور افسانہ نگار، ہندوستان میں جدید اردو نظم کے فرو غ کے لئے اہم خدمات انجام دیں۔
اردو کے کئی ادیبوں اور شاعروں نے مرزا غالب کے اشعار سے متاثر ہو کر اپنی کتابوں کے نام رکھے ہیں۔ ان کتابوں کے موضوعات مختلف ہیں، لیکن عنوانات غالب کے اشعار کی خوبصورتی اور مقبولیت سے متاثر ہو کر رکھے گئے ہیں۔ ایسی کتابوں کا ایک دل چسپ انتخاب ریختہ ای لائبریری میں دستیاب ہے، جہاں آپ آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں۔
नज्मنجم
a star, a planet
नजमنجم
star
اخبار الصنادید
ہندوستانی تاریخ
بحر الفصاحت
زبان
خزائن الادویہ
طب
چشم تماشا
نجم الحسن رضوی
افسانہ
کردار اور کردار نگاری
نجم الہدیٰ
تنقید
آئینہ خود شناسی
منشی نجم الدین قادری
فلسفہ تصوف
تلخیص بحرالفصاحت
شاعری تنقید
ذکر العباس
سید نجم الحسن
اسلامیات
قرابا دین نجم الغنی
فن تنقید اور تنقیدی مضامین
لغات و فرہنگ
سخن کے طلب گار ہیں عقل مندسخن سے ہے نام نکو یاں بلند
اس قدر ہجر میں کی نجم شماری ہم نےجان لیتے ہیں کہاں کوئی ستارا کم ہے
غالب سبحان اللہ کیا تیور ہیں شعر کے۔ خدا خوش رکھے ریاض کو، خمریات میں بڑا نام پیدا کیا ہے لیکن رہا مولوی ہی ساری عمر۔ ظالم نے جنت میں آکر بھی نہیں چکھی۔ تفتہ باتوں باتوں میں میرا سوال تو آپ فراموش ہی کر گئے۔ میں نے عرض کیا...
اردو کی زباں میں سخن گووہ نثر ہے، داد نظم دوں میں
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
احساس کا کام کسی چیز کا ادراک کرنا، یا کسی مسئلہ کا حل کرنا، یا کسی بات پر غور کرنا اور سوچنا نہیں ہے، اس کا کام صرف یہ ہے کہ جب کوئی مؤثر واقعہ پیش آتا ہے تو وہ متاثر ہو جاتا ہے، غم کی حالت میں صدمہ ہوتا...
سانس رکتی ہے تیرے نام سے تلواروں کی 6
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
’’خود آپ خیال کیجئے کہ میں ایک معمولی درجے کی عورت ہوں آپ اللہ رکھے، اتنے بڑے عہدے پر ہیں کہاں میں، کہاں آپ، مجھے یقین ہے کہ جب آپ اپنی کوٹھی پر جائیں گے تو آپ کہیں گے کہ لاحول ولا قوۃ مجھ سے بھی کیا بیہود گی ہوئی...
اک رات ستاروں سے کہا نجم سحر نے آدم کو بھي ديکھا ہے کسي نے کبھي بيدار؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books