aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نزول"
منشی نول کشور، لکھنؤ
1836 - 1895
مدیر
نول رائے وفا
شاعر
منشی نول کشور، کانپور
ناشر
ہری کرشن نول
مکبہ ناول ہال اسٹریٹ صدر کراچی
مطبع منشی نول کشور، الہٰ آباد
ناول پبلیشرزئ، آلہٰ آباد
نول کشور پریس، لکھنؤ
ناول پبلیشنگ ہاؤس، لکھنؤ
نول کشور اکادمی, لکھنؤ
راجہ رام نول کشور بک ڈپو، لکھنؤ
نول پبلیکیشنز، دہلی
انسب نزیل
نول کشور پریس، لاہور
نول کشور سٹیم پریس
نہ جانے کون سا چہرہ مری کتاب کا ہےنہ جانے کون سی صورت ترے نزول کی ہے
جب جذب کا یہ عالم دور ہوا تو نگاہیں اوپر اٹھا کر بولے، ’’کیا اچھا موسم ہے دن بھر دھوپ پڑتی ہے تو خوشگوار شاموں کا نزول ہوتا ہے۔‘‘ پھر وہ پل کی دیوار سے اٹھے اور بولے، ’’چلو اب چلیں بازار سے تھوڑا سودا خریدنا ہے۔‘‘ میں جیسا سرکش...
نصب کریں محراب تمنا دیدہ و دل کو فرش کریںسنتے ہیں وہ کوئے وفا میں آج کریں گے نزول میاں
کیوں اندھیری ہے شب غم ہے بلاؤں کا نزولآج ادھر ہی کو رہے گا دیدۂ اختر کھلا
جیسے دھیرے دھیرے زمیں پرروشنیوں کا نزول
منشی نول کشور نے 1857 کے غدر کے بعد ہندوستان کی تہذیب، ادب اور علمی ورثے کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ 1858 میں قائم ہونے والا ان کا پریس مختلف موضوعات جیسے مذہب، تاریخ، ادب، فلسفہ، سائنس اور فنون پر تقریباً چھ ہزار کتابیں شائع کر چکا تھا۔ یہ پریس 1950 میں خاندانی تنازعات کے باعث بند ہو گیا، مگر اس کے تاریخی کارنامے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ریختہ کے پاس منشی نول کشور پریس سے شائع ہونے والی کتابوں کا ایک قیمتی ذخیرہ موجود ہے، جہاں ہر موضوع پر کتابیں دستیاب ہیں۔
یہاں ریختہ نے نمائندہ جاسوسی ناولوں کا انتخاب پیش کیا ہے۔
خواتین کے تحریر کردہ دس بہترین اردو ناول یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر خواتین کے تحریر کردہ بہترین اردو ناول دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
नुज़ूलنزول
alighting, decent
नीचे उतरना
उतरना, ऊपर से नीचे आना, ठहरना, उतरना, सरकारी ज़मीन, मोतियाबिंद।
اداس نسلیں
عبداللہ حسین
افسانوی ادب
توبۃ النصوح
ڈپٹی نذیر احمد
معاشرتی
پیر کامل
عمیرہ احمد
ناول
پیار کا پہلا شہر
مستنصر حسین تارڑ
رومانی
آگ کا دریا
قرۃالعین حیدر
آنگن
خدیجہ مستور
تاریخی
امراؤ جان ادا
مرزا ہادی رسوا
اردو ناول کی تاریخ اور تنقید
علی عباس حسینی
ناول تنقید
کئی چاند تھے سر آسماں
رشید اشرف خان
گئودان
پریم چند
آننا کارینینا
لیو ٹالسٹائی
اردو ناول آغاز و ارتقا
عظیم الشان صدیقی
فکشن تنقید
اخبار الصنادید
نجم الغنی خان نجمی رامپوری
ہندوستانی تاریخ
بہاؤ
سیاہیوں کا دبے پاؤں آسماں سے نزوللٹوں کو کھول دے جس طرح شام کی دیوی
کرو بیان عرش کا ہر اک قدم نزول سرننگے ساتھ حوروں کے زیر علم بتول
اب جب کسی چیز کی محاکات مقصود ہو تو ٹھیک وہی الفاظ استعمال کرنے چاہئیں جو ان خصوصیات پر دلالت کرتے ہیں۔ ساؤدی نے ایک نظم لکھی تھی جس کا شان نزول یہ ہے کہ اس سے اس کے کم سن بچے نے پوچھا کہ ’’سیلاب کیونکر آتا ہے؟‘‘ ساؤدی...
آئی جو تیری یاد تو آنکھیں برس پڑیںاس وقت تیرے درد کا دل پر نزول ہے
ایک اور سنگین غلط فہمی جس میں خواص و عوام مبتلا ہیں اور جس کا ازالہ میں رفاہ عام کے لیے نہایت ضروری خیال کرتا ہوں یہ ہے کہ مرغیاں ڈربے اور ٹاپے میں رہتی ہیں، میرے ڈیڑھ سال کے مختصر مگر بھرپور تجربے کا نچوڑ یہ ہے کہ مرغیاں...
عفو حق کا ہے میکشوں پہ نزولریزش ابر برشگال نہیں
جو باندھتے ہیں طرۂ طرار کا خیالناداں امیدوار نزول بلا کے ہیں
قیامت بپا ہو نزول بلا ہویہی آج کل روز و شب چاہتے ہیں
خود آگہی کا جو مجھ پر نزول جاری ہوامیں کیا کہوں کہ یہ رحمت ہے یا مصیبت ہے
مثل نزول رحمت حق پہنچے واں شتاباس دم مگر ہوئے در عابد پہ بار یاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books