aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तारीख़"
عرفان طارق خان
born.1991
شاعر
مجلس کابینہ بزم تاریخ جامعہ عثمانیہ
ناشر
انجمن تاریخ افغانستان، کابل
مجلس اشاعت تاریخ و تمدن، دکن
ادارہ برائے مطالعہ و تحقیق و تاریخ، دکن
مکتبہ تاریخ و ادب
ادارہ برائے مطالعہ و تحقیق تاریخ دکن، شولا پور
ادارۂ تحقیق تاریخ گمشدہ، یو۔ پی۔
دی تاریخ أفس، حیدرآباد
تاریخ پریس، حیدرآباد
شعبئہ تاریخ مسلم یونیورسیٹی، علی گڑھ
مجلس تاریخ دکن، کراچی
قومی ادارہ برائےتحقیق تاریخ وثقافت، اسلام آباد
قومی کمیشن برائے تحقیق تاریخ و ثقافت، اسلام آباد
ادارۂ تاریخ وتہذیب وتمدن اسلامی، اسلام آباد
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نےلمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
تاریخ کی آنکھوں میں دھواں ہو گئے خود ہیتم کو تو کوئی گھر بھی جلانا نہیں آتا
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقدر اب تک تری تاریخ نے جانی ہی نہیں
میں اک تاریخ ہوں اور میری جانے کتنی فصلیں ہیںمری کتنی ہی فرعیں ہیں مری کتنی ہی اصلیں ہیں
یہ شرط نامہ جو دیکھا تو ایلچی سے کہااسے خبر نہیں تاریخ کیا سکھاتی ہے
تاریخ
چراغ اور اس کی روشنی کو شاعری میں ایک مثبت قدر کے طور پر دیکھا گیا ہے ۔ چراغ اپنی ناتوانی اور بجھ جانے کے قوی امکان کے باوجود اندھیرے کے خلاف ایک محاذ کھولے رہتا ہے اور روشنی لٹاتا رہتا ہے ۔ چراغ کے اور بھی کئی استعاراتی پہلو ہیں جو اور زیادہ دلچسپ ہیں ۔ ہمارا یہ ایک چھوٹا سا انتخاب پڑھئے ۔
محبوب کے لبوں کی تعریف وتحسین اور ان سے شکوہ شکایت شاعری میں عام ہے ۔ لبوں کی خوبصورتی اور ان کی نازکی کے مضمون کو شاعروں نے نئے نئے دڈھنگ سے باندھا ہے ۔ لبوں کے شعری بیان میں ایک پہلو یہ بھی رہا ہے کہ ان پر ایک گہری چپ پڑی ہوئی ہے ، وہ ہلتے نہیں عاشق سے بات نہیں کرتے ۔ یہ لب کہیں گلاب کی پنکھڑی کی طرح نازک ہیں تو کہیں ان سے پھول جھڑتے ہیں ۔اس مضمون میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
तारीख़تاریخ
date, history, era, annals
تاریخ ادب اردو
جمیل جالبی
اردو ادب کی تاریخ
ضیاء الرحمن صدیقی
فلسفہ مغرب کی تاریخ
برٹرینڈ رسل
فلسفہ
اردوادب کی مختصرترین تاریخ
سلیم اختر
اردو سفر نامے کی مختصر تاریخ
مرزا حامد بیگ
سفر نامہ
علم عروض و قافیہ و تاریخ گوئی
سید حسن کاظم عروض
تاریخ گوئی
تاریخ ادب عربی
احمد حسن زیات
تاریخ اسلام
معین الدین احمد ندوی
تاریخ ادبیات ایران
رضا زادہ شفق
رام بابو سکسینہ
اردو صحافت کی تاریخ
نادر علی خاں
صحافت
تاریخ فیروز شاہی
ضیاء الدین برنی
ہندوستانی تاریخ
افسانے کا منظر نامہ
افسانہ تنقید
اردو زبان کی قدیم تاریخ
عین الحق فرید کوٹی
آخر ہیں کون لوگ جو بخشے ہی جائیں گےتاریخ کے حرام سے توبہ کیے بغیر
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سواان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
جھوٹ ہے سب تاریخ ہمیشہ اپنے کو دہراتی ہےاچھا میرا خواب جوانی تھوڑا سا دہرائے تو
تاریخ نے قوموں کو دیا ہے یہی پیغامحق مانگنا توہین ہے حق چھین لیا جائے
خدا بخش نے کنگنی سلطانہ کے ہاتھ سے لے لی اور کہا، ’’نہیں جانِ من، انبالہ اب نہیں جائیں گے، یہیں دہلی میں رہ کر کمائیں گے۔ یہ تمہاری چوڑیاں سب کی سب یہیں واپس آئیں گی۔ اللہ پر بھروسہ رکھو۔ وہ بڑا کارساز ہے۔ یہاں بھی وہ کوئی نہ...
صرف تاریخ بتانے کے لیے زندہ ہوںاب مرا گھر میں بھی ہونا ہے کلنڈر ہونا
تاریخ جانتی ہے زمانہ گواہ ہےکچھ کور باطنوں کی نظر تنگ ہی سہی
ایک تاریخ مقرر پہ تو ہر ماہ ملےجیسے دفتر میں کسی شخص کو تنخواہ ملے
اک طور دہ صدی تھا جو بے طور ہو گیااب جنتری بجائیے تاریخ گائیے
تاریخ میں محل بھی ہے حاکم بھی تخت بھیگمنام جو ہوئے ہیں وہ لشکر تلاش کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books