aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दाल"
داغؔ دہلوی
1831 - 1905
شاعر
میاں داد خاں سیاح
1829/30 - 1907
دل شاہجہاں پوری
1875 - 1959
دل ایوبی
born.1929
بھگوان داس اعجاز
1932 - 2020
عاشق اکبرآبادی
1848 - 1918
دوارکا داس شعلہ
1910 - 1983
داغ نیازی
born.1954
عبدالرزاق دل
born.1943
شباب للت
born.1933
دل سکندرپوری
born.1993
اجیت کمار دل
درشن دیال پرواز
born.1935
مصنف
نارائن داس پوری
1870 - 1953
رنگیشور دیال سکسینہ صوفی
born.1902
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
ایشر سنگھ چھت کی طرف دیکھ رہا تھا، اس سے نگاہیں ہٹا کر اس نے کلونت کور کے مانوس چہرے کوٹٹولنا شروع کیا۔ ’’کلونت‘‘ آواز میں درد تھا۔ کلونت کور ساری کی ساری سمٹ کراپنے بالائی ہونٹ میں آگئی۔’’ہاں جانی‘‘ کہہ کر وہ اس کو دانتوں سے کاٹنے لگی۔...
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
ایک صحت مند مزاح زندگی کے ہر لمحے میں ضروری ہوتا ہے، یہاں ہم آپ کے لیے اہم اردو شاعروں کی ۱۵ ایسی نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں جو مزاح سے بھر پور ہیں، آپ انہیں پڑھیے اور زندگی کے بھاری پن کو کچھ کم کیجیے
عید ایک تہوار ہے اس موقعے پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں لیکن عاشق کیلئے خوشی کا یہ موقع بھی ایک دوسری ہی صورت میں وارد ہوتا ہے ۔ محبوب کے ہجر میں اس کیلئے یہ خوشی اور زیادہ دکھ بھری ہوجاتی ہے ۔ کبھی وہ عید کا چاند دیکھ کر اس میں محبوب کے چہرے کی تلاش کرتا ہے اور کبھی سب کو خوش دیکھ کر محبوب سے فراق کی بد نصیبی پر روتا ہے ۔ عید پر کہی جانے والی شاعری میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب پڑھئے ۔
چند بہترین مرثیے حاضر ہیں ، جنہیں پڑھ کر دل بھر آتا ہے
दालدال
Lentils
राह दिखानेवाला, पथ- प्रदर्शक ।
दालد
daal alphabet, D
سرخ و سیاہ
ستاں دال
ناول
مسئلہ وحدۃ الوجود اور اقبال
ڈاکٹر الف۔ د۔ نسیم
بھاگ نگر کی طوائفیں
م ۔ ن ۔ د ۔ وامق
سوانح حیات
اردو نثر کا دہلوی دبستان
عبد الرحیم جاگیردار
تاریخ
دا بسٹ آف فیض
فیض احمد فیض
شاعری
دیوان داغ
دیوان
روشن دان
جاوید صدیقی
خاكه
خواجہ میر درد
1857 کی دلی
مہیشور دیال
تاریخی
عالم میں انتخاب دلی
ہندوستانی تاریخ
کتاب دل و دنیا
افتخار عارف
کلیات
ہدایت نامۂ غذا
کوی راج ہرنام داس
غم دل وحشت دل
محمد حسن
سوانحی
دل ہی تو ہے
ایملی زولا
مہتاب داغ مع ضمیمہ یادگار داغ
غزل
جب تبادلے کی بات شروع ہوئی تو وکیل کو کئی پاگلوں نے سمجھایا کہ وہ دل برا نہ کرے، اس کوہندوستان بھیج دیا جائے گا۔ اس ہندوستان میں جہاں اس کی محبوبہ رہتی ہے۔ مگر وہ لاہور چھوڑنا نہیں چاہتا تھا اس لیے کہ اس کا خیال تھا کہ امرتسر...
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیاتجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
دن بھر کی تھکی ماندی وہ ابھی ابھی اپنے بستر پر لیٹی تھی اور لیٹتے ہی سو گئی۔ میونسپل کمیٹی کا داروغہ صفائی، جسے وہ سیٹھ جی کے نام سے پکارا کرتی تھی، ابھی ابھی اس کی ہڈیاں پسلیاں جھنجھوڑ کر شراب کے نشے میں چور، گھر واپس گیا تھا۔...
محبت جس کو کہتے ہیں بڑی مشکل سے ہوتی ہےفقط اک بار ہوتی ہے خلوص دل سے ہوتی ہے
اس نے اپنے مخصوص انداز میں جواب دیا، ’’کھانا کیسا بھی ہو، اس کو راس کرنا آدمی کا اپنا کام ہے ۔۔۔مجھے دال سے نفرت تھی، لیکن جب پہلی مرتبہ مجھے وہاں کنکروں بھری دال دی گئی اور ریت ملی روٹی تو میں نے کہا۔۔۔ امین یار۔۔۔ یہ سب سے...
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میںبدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books