aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दूरियाँ"
دیا جیم
born.1973
شاعر
کتابی دنیا، دہلی
ناشر
ڈاکٹردیوریا انمیش
مصنف
رومانی دنیا، الہ آباد
دین دنیا پبلشنگ کمپنی، دہلی
ادبی دنیا اردو بازار، دہلی
ادبی دنیا، علی گڑھ
پیوش دہیہ
عطیہ کار
موج دریا پبلشر
مخدوم شیخ احمد لنگر دریا بلخی فردوسی
مکتبہ سیاسی دنیا
کتابی دنیا، حیدرآباد
کتب خانہ دین و دنیا، حیدرآباد
مکتبہ تاریخی دنیا، آلہ أباد
بھیانک دنیا پرکاشن، میرٹھ
زندگی شاید اسی کا نام ہےدوریاں مجبوریاں تنہائیاں
پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تورسم و رہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلےنہ کبھی ہمارے قدم بڑھے نہ کبھی تمہاری جھجک گئی
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
زمانے بیت گئے مگر محمد رفیع آج بھی اپنی آواز کی ساحری کے زور پر ہرکسی کے دل پر اپنی حکومت جمائے ہوئے ہیں ، ان کے گائے ہوئے بھجن ، اورنغموں کی گونج آج بھی سنائی دیتی ہے۔ آج ہم آپ کے لئے کچھ مشہورو معروف شاعروں کی ایسی غزلیں لے کر حاضر ہوئے ہیں جنہیں محمد رفیع نے اپنی آواز دی ہے اور ان غزلوں کے حسن میں لہجے اور آواز کا ایسا جادو پھونکا ہے کہ آدمی سنتا رہے اور سر دھنتا رہے ۔
پنجابی کی ایک بھرپور ادبی روایت ہے جسے ہم سب پسند کرتے ہیں۔ پنجابی کے سب سے مشہور شاعروں کی چند نظموں کا اردو ترجمہ یہاں دیا جا رہا ہے ۔ امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گا۔
दूरियाँدوریاں
distances
دنیا کی حکومتیں
محمد ہاشم قدوائی
عالمی تاریخ
سیر کر دنیا کی غافل
صغریٰ مہدی
سفرنامہ
کتاب دل و دنیا
افتخار عارف
کلیات
محبت ایسا دریا ہے
امجد اسلام امجد
نظم
دنیا: اسلام سے پہلے اور اسلام کے بعد
عبدالسلام قدوائی ندوی
اسلامیات
پوکے مان کی دنیا
مشرف عالم ذوقی
ناول
: شمارہ نمبر۔008
ارتضٰی کریم
Aug 2015اردو دنیا، نئی دہلی
حیوانی دنیا کے عجایبات
باصر ٹونکی
سائنس
دل کی دنیا
عصمت چغتائی
خلیے کی دنیا
باقر نقوی
ہم سفروں کے درمیاں
شمیم حنفی
تنقید
شمارہ نمبر-007
حسن الہاشمی
Jul 1994طلسماتی دنیا، دیوبند
شمارہ نمبر-004
خواجہ محمد اکرام الدین
Apr 2015اردو دنیا، نئی دہلی
شمارہ نمبر-024
محمد عبد اللہ قریشی
ادبی دنیا
شمارہ نمبر-006
محمود علی
روحانی دنیا
غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیاتجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
نہیں دنیا کو جب پروا ہماریتو پھر دنیا کی پروا کیوں کریں ہم
عشق نے غالبؔ نکما کر دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
سبھی کچھ ہے تیرا دیا ہوا سبھی راحتیں سبھی کلفتیںکبھی صحبتیں کبھی فرقتیں کبھی دوریاں کبھی قربتیں
دوریاں سمٹنے میں دیر کچھ تو لگتی ہےرنجشوں کے مٹنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
خوش رکھیں گی یہ دوریاں تجھ کوکیا یوں ہی مسکرا سکے گا تو
بڑھنے لگی ہیں اور زمانوں کی دوریاںیوں فاصلے تو آج بہت مختصر ہوئے
اس سے پہلے ہم جدا ہوں کچھ بھرم باقی رہےدرمیاں اب تلخ سی یہ دوریاں ہی ٹھیک ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books