aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मिसरा"
دپتی مشرا
شاعر
آشو مشرا
born.1993
پلو مشرا
born.1998
آلوک مشرا
born.1985
ہرشت مشرا
born.1996
امولیہ مشرا
میرا بائی
مصنف
سنجے مصرا شوق
born.1967
حیرت فرخ آبادی
born.1930
امن جی مشرا
born.2001
شیواوم مشرا انور
born.1972
ترونا مشرا
born.1966
الکا مشرا
born.1970
آشوتوش مشرا ازل
born.1989
رام درش مشرا
تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسادونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں
ایک مصرعہ بھی جو زندہ رہے کافی ہے صباؔمیرے ہر شعر کی شہرت ہو ضروری تو نہیں
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیںتم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
اک لفظ میں بھٹکا ہوا شاعر ہے کہ میں ہوںاک غیب سے آیا ہوا مصرع ہے کہ تم ہو
بس فائلوں کا بوجھ اٹھایا کریں جنابمصرعہ یہ جونؔ کا ہے اسے مت اٹھائیے
ایسے اشعار بھی کثیر تعداد میں ہیں جن کا ایک ہی مصرعہ اتنا مشہور ہوا کہ زیادہ تر لوگ دوسرے مصرعے سے واقف ہی نہیں ہوتے ۔ ’’پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا‘‘ یہ مصرعہ سب کو یاد ہوگا لیکن مکمل شعر کم لوگ جانتے ہیں ۔ ہم نے ایسے مصرعوں کو مکمل شعر کی صورت میں جمع کیا ہے ۔ ہمیں امید ہے ہمارا یہ انتخاب آپ کو پسند آئے گا ۔
मिस्राمصرعہ
one line of poetry, couplet
मिस्राمصرع
one line of couplet
शेर की एक पंक्ति
मिसराمصرع
a line of a verse, a line ofa Urdu poetry
مصرع ثانی
شجاع خاور
مجموعہ
پریم وا نی
گیت
مسلمان عورت
فرید وجدی مصری
اسلامیات
حامدی کاشمیری حیات اور شاعری
مصرہ مریم
خواتین کی تحریریں
آج کا مصر
محمد حسن
عالمی تاریخ
سرزمین مصر میں جنگ
یوسف القعید
ناول
مصر قدیم
فرقان سنبھلی
ترجمئہ تقریر عربی
سید رشید رضا مصری
ترجمہ
ایران اور مصر میں کتب سوزی
شہید مرتضیٰ مطہری
تاریخ
پاندریتھان، اونتی پور اینڈ مارتنڈ
دبالا مترا
ہندوستانی تاریخ
آ تجھ کو بتاؤں میں
میر معین الدین علی مصر
مسلمان اور کانگریس
عبداللہ مصری
دیگر
سیرت شہید کربلا
علی جلال حسینی مصری
اسلامی کلچر
تہذیبی وثقافتی تاریخ
چاند سا مصرعہ اکیلا ہے مرے کاغذ پرچھت پہ آ جاؤ مرا شعر مکمل کر دو
سبھی یاروں کے مقطع ہو چکے ہیںہمارا پہلا مصرعہ چل رہا ہے
یہ مصرع نہیں ہے وظیفہ مرا ہےخدا ہے محبت محبت خدا ہے
غالب: میں اب مقطع ہی عرض کروں گا، کہا ہے۔ شق نے غالبؔ نکما کر دیا...
ایک مصرع ہے زندگی میریآپ چاہیں تو شعر ہو جائے
فضا میں کیٹسؔ کے لہجے کی نرماہٹ تھیموسم اپنے رنگ میں فیضؔ کا مصرعہ تھا
علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا، سلوتریوں سے دریافت کیا، خود سرکھپاتے رہے لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کافائدہ کیا ہے؟ گائے کو لیجئے، دودھ دیتی ہے، بکری کو لیجئے، دودھ دیتی ہے اور مینگنیاں بھی۔ یہ کتے کیا کرتے ہیں؟ کہنے لگے کہ، ’’کتا وفادار...
زلیخا کو رشد از حسرت خوا بے کہ من دارم غالب، سبحان اللہ! کیا مزے کا مطلع کہا ہے۔ بھائی تم تو خوب کہتے ہو (شعر دہراتے ہیں)...
وہ مصرعۂ آوارہ دیوانوں پہ بھاری ہےجس میں ترے گیسو کی بے ربط کہانی ہے
ایک دفعہ علامہ سے سوال کیا گیا کہ عقل کی انتہا کیا ہے۔ جواب دیا، ’’حیرت‘‘ پھر سوال ہوا، ’’عشق کی انتہا کیا ہے۔‘‘ فرمایا، ’’عشق کی کوئی انتہا نہیں ہے۔‘‘ سوال کرنے والے نے پھر پوچھا، ’’تو آپ نے یہ کیسے لکھا۔ ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں۔‘‘ علامہ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books