aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मीरज़ाई"
مرزا غالب
1797 - 1869
شاعر
داغؔ دہلوی
1831 - 1905
بہادر شاہ ظفر
1775 - 1862
امیر مینائی
1829 - 1900
محمد رفیع سودا
1713 - 1781
رسا چغتائی
1928 - 2018
فنا نظامی کانپوری
1922 - 1988
یگانہ چنگیزی
1884 - 1956
مرزا سلامت علی دبیر
1803/4 - 1875
واجد علی شاہ اختر
1823 - 1887
مرزارضا برق ؔ
1790 - 1857
ثاقب لکھنوی
1869 - 1946
مظہر مرزا جان جاناں
1699 - 1781
آغا اکبرآبادی
died.1879
حاتم علی مہر
1815 - 1879
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
عشق نے غالبؔ نکما کر دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے
گلے میں گیروی کفنی ہے اب میرؔتمہاری میرزائی ہو چکی بس
اردو کے کئی ادیبوں اور شاعروں نے مرزا غالب کے اشعار سے متاثر ہو کر اپنی کتابوں کے نام رکھے ہیں۔ ان کتابوں کے موضوعات مختلف ہیں، لیکن عنوانات غالب کے اشعار کی خوبصورتی اور مقبولیت سے متاثر ہو کر رکھے گئے ہیں۔ ایسی کتابوں کا ایک دل چسپ انتخاب ریختہ ای لائبریری میں دستیاب ہے، جہاں آپ آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں۔
مرزا غالب نے کئی نسلوں کو متسصر کیا ہے - شاعر انکے مضامین، اسلوب اور زبان سے کافی کچھ سیکھا - یہی وجہ ہے کہ شاعروں نے انکی زمینوں پر غزلیں کہی اور انھیں خراج پیش کیا - ہم یہاں چند غالب کی ہم زمین غزلیں شایع کر رہے ہیں - پڑھیں اور لطف لیں -
یہ کلیکشن مرزا غالب کی ان لازوال غزلوں پر مشتمل ہے، جنہیں جگجیت سنگھ نے اپنی دل نشین اور روح کو چھو لینے والی آواز میں گایا ہے۔ ان منتخب غزلوں میں عشق کی شدت، ہجر کا کرب، اور زندگی کی گہرائیوں سے پھوٹتی ہوئی فکر کی وہ لطیف پرتیں شامل ہیں جو دل و دماغ کو یکساں طور پر متاثر کرتی ہیں۔ یہ انتخاب سننے والوں کو کلاسیکی اردو شاعری کے جمال اور غزل گائیکی کی لطافت سے آشنا کرتا ہے — ایک ایسا امتزاج جو دل کو چھو جائے، اور دیر تک ذہن میں گونجتا رہے۔ آیئے، اس نایاب انتخاب کو پڑھیے، سنیے، غزل اور آواز کی اس خوبصورت ہم آہنگی میں ڈوب جائیے۔
मीरज़ाईمیرزائی
asserting one's position as a Mirza
دیوان غالب
دیوان
اردو کی لسانی تشکیل
مرزا خلیل احمد بیگ
لسانیات
امراؤ جان ادا
مرزا ہادی رسوا
معاشرتی
ڈاکٹر نذیر احمد کی کہانی کچھ میری اور کچھ ان کی زبانی
مرزا فرحت اللہ بیگ
نثر
انتخاب خطوط غالب
خطوط
اردو افسانے کی روایت
مرزا حامد بیگ
فکشن تنقید
اردو سفر نامے کی مختصر تاریخ
سفر نامہ
دیوان غالب اردو
مولوی نذیر احمد کی کہانی کچھ ان کی کچھ میری زبانی
نوائے سروش
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
نہ رہا لطف اس زمانے میںمیرزا داغؔ میرزائی کا
سیکڑوں جامے تجھ پہ پھٹتے ہیںدھوم ہے تیری میرزائی کی
میرزائی کو نہ فریاد نے چھوڑا تا مرگجیغۂ سر تجھے اے تیشۂ آہن سمجھا
غزل اے مصحفیؔ یہ میرؔ کی ہےتمہاری میرزائی ہو چکی بس
میرزائی کا کب اے میرؔ چلا عشق میں کامکچھ تعب کھینچنے کو تاب تو ہو جان کے بیچ
تم مرے کج کلاہ کو دیکھویہ بھلا کس میں میرزائی ہے
درویشی سے بھی اپنی نکلے ہے میرزائینقش حصیر تن پر ایسے ہیں جوں اتو ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books