aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मुकम्मल"
ساحر لدھیانوی
1921 - 1980
شاعر
ابن انشا
1927 - 1978
نظیر اکبرآبادی
1735 - 1830
اقبال ساجد
1932 - 1988
فانی بدایونی
1879 - 1941
رئیس امروہوی
1914 - 1988
نواز دیوبندی
born.1956
باقی صدیقی
1905 - 1972
واجد علی شاہ اختر
1823 - 1887
شاہ نصیر
1756 - 1838
آغا حشر کاشمیری
1879 - 1935
جہانگیر نایاب
born.1985
حفیظ بنارسی
1933 - 2008
علی جواد زیدی
1916 - 2004
اختر انصاری اکبرآبادی
1920 - 1958
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتاکہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دومیں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
کچھ مشکلیں ایسی ہیں کہ آساں نہیں ہوتیںکچھ ایسے معمے ہیں کبھی حل نہیں ہوتے
ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، مقبول عام شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور
ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، مقبول عام شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور۔
ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا‘‘ کے لئے مشہور۔
मुकम्मलمکمل
perfect, complete
مکمل راج ترنگنی
پنڈت کلہن
تاریخ
اردو کا مکمل باغی شاعر کبیر
بلجیت سنگھ مطیر
شاعری تنقید
ملا دو پیازہ کی مکمل سوانح عمری
مولوی علی محمد
طنز و مزاح
مقدمہ آب حیات
محمد حسین آزاد
ہندوستان کی جنگ آزادی میں مسلمانوں کا حصہ
محمد مظفرالدین فاروقی
ہندوستانی تاریخ
باقیات فانی
باقیات
مکمل مجموعۂ لکچرز و اسپیچز
محمد امام الدین
کلیات فانی
کلیات
علم المعیشت
محمد اقبال
معاشیات
تفسیر ابن جریر
ابو جعفر محمد بن جریر الطبری
اسلامیات
ترجمۂ تاریخ طبری
تاریخ اسلام
وہ آدمی نہیں ہے مکمل بیان ہےماتھے پہ اس کے چوٹ کا گہرا نشان ہے
ظلم اور صبر کا یہ کھیل مکمل ہو جائےاس کو خنجر جو دیا ہے مجھے سر بھی دینا
سب خواہشیں پوری ہوں فرازؔ ایسا نہیں ہےجیسے کئی اشعار مکمل نہیں ہوتے
گھر کی اس بار مکمل میں تلاشی لوں گاغم چھپا کر مرے ماں باپ کہاں رکھتے تھے
رنگ محفل چاہتا ہے اک مکمل انقلابچند شمعوں کے بھڑکنے سے سحر ہوتی نہیں
چاند سا مصرعہ اکیلا ہے مرے کاغذ پرچھت پہ آ جاؤ مرا شعر مکمل کر دو
یہ 1919ء کی بات ہے بھائی جان، جب رولٹ ایکٹ کے خلاف سارے پنجاب میں ایجی ٹیشن ہورہی تھی۔ میں امرتسر کی بات کر رہا ہوں۔ سر مائیکل اوڈوائر نے ڈیفنس آف انڈیا رولز کے تحت گاندھی جی کا داخلہ پنجاب میں بند کر دیا تھا۔ وہ ادھر آرہے تھے کہ پلول کے مقام پر ان کو روک لیا گیا اور گرفتار کر کے واپس بمبئی بھیج دیا گیا۔ جہاں تک میں سمجھتا ہوں بھائی جان! اگر انگری...
نکتہ چیں ہے، غم دل اس کو سنائے نہ بنے کیا بنے بات جہاں بات بنائے نہ بنے
اب مرا دھیان کہیں اور چلا جاتا ہےاب کوئی فلم مکمل نہیں دیکھی جاتی
بس ترا نام ہی مکمل ہےاس سے بہتر بھی نظم کیا ہوگی!
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books