aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "राह-ए-शाइरी"
اے بے ہنر سنبھل کر چل راہ شاعری میںفن سخن کے ماہر احباب دیکھتے ہیں
راہ طلب میں عزم تجسس جواں رہےمنزل جو بے نشاں ہے مری بے نشاں رہے
میں نے مصری سگریٹ کیس نکالا اور سگریٹ سلگا کر شام کے آخری۔۔۔ پرسکوں اور افسردگی میں شرابور لمحات میں ہلکے ہلکے کش لینے لگا۔ باغ میں اندھیرا بڑھ رہا تھا اور ہوا زیادہ مرطوب تھی اور زیادہ ٹھنڈی ہوگئی تھی۔ بالکونی کے نیچے پلاٹ میں ناشپاتی کے پھول اپنی...
ہمت شکن ہیں راہ محبت کے مرحلےہر موڑ ہر قدم پہ مصیبت ہے کیا کروں
کیا مرحلے ہیں راہ محبت کے مرحلےدل پر کہیں بنی ہے مری جان پر کہیں
واعظ کلاسیکی شاعری کا ایک اہم کردار ہے جو شاعری کے اور دوسرے کرداروں جیسے رند ، ساقی اور عاشق کے مقابل آتا ہے ۔ واعظ انہیں پاکبازی اور پارسائی کی دعوت دیتا ہے ، شراب نوشی سے منع کرتا ہے ، مئے خانے سے ہٹا کر مسجد تک لے جانا چاہتا ہے لیکن ایسا ہوتا نہیں بلکہ اس کا کردار خود دوغلے پن کا شکار ہوتا ہے ۔ وہ بھی چوری چھپے میخانے کی راہ لیتا ہے ۔ انہیں وجوہات کی بنیاد پر واعظ کو طنز و تشنیع کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور اس کا مزاق اڑا جایا جاتا ہے ۔ آپ کو یہ شاعری پسند آئے گی اور اندازہ ہوگا کہ کس طرح سے یہ شاعری سماج میں مذہبی شدت پسندی کو ایک ہموار سطح پر لانے میں مدد گار ثابت ہوئی ۔
شاعری کا ایک اہم ترین کام یہ بھی ہوتا ہے کہ وہ بہت خاموشی سے ہمیں ایک بہتر انسان بننے کی راہ پر لگا دیتی ہے اور پھر دھیرے دھیرے ہم زندگی میں ہر طرح کی منفیت کو نکارنے لگتے ہیں۔ امن کے اس عنوان سے ہم آپ کے لیے کچھ ایسی ہی شاعری پیش کر رہے ہیں جو آپ کو ہر قسم کے خطرناک انسانی جذبات کی گرفت سے بچانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ یہ شاعری ہم سب کے لیےبہتر انسان بننے اور اپنی انا کو ختم کرنے کا ایک سبق بھی ہے اور دنیا میں امن و شانتی قائم کرنے کی کوشش میں لگے لوگوں کے لیے ایک چھوٹی سی گائڈ بک بھی۔ آپ اسے پڑھیے اور اس میں موجود پیغام کو عام کیجیے۔
ماں سے محبت کا جذبہ جتنے پر اثر طریقے سے غزلوں میں برتا گیا ہے، اتنا کسی اور صنف میں نہیں۔ ہم ایسے کچھ منتخب اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں، جو ماں کو موضوع بناتے ہیں۔ ماں کے پیار، اس کی محبت ، شفقت اور اپنے بچوں کے لئے اس کی جاں نثاری کو واضح کرتے ہوئے یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں، اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہیں رہ سکتے۔ ان اشعار کو پڑھئے اور ماں سے محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجئے ۔
राह-ए-शाइरीراہ شاعری
way of poetry
رہبر راہ حق با مجموعۂ رسائل دیگر
محمد زردار خان
قصہ / داستان
روح غزل
مظفر حنفی
انتخاب
روح کائنات
فراق گورکھپوری
نظم
مجموعہ
روح نظیر
مخمور اکبرآبادی
روح جذبات
کلدیپ گوہر
روح عصر
اختر انصاری
اکبر حیدری کشمیری
روح سخن
برقی اعظمی
نثار احمد نثار
راز الفت
حسن احمد نظامی
روح نظم
تاجور نجیب آبادی
روح دو عالم
مولانا غلام حسین
نعت
روح نشاط
نسیمہ بانو
شاعری تنقید
مشعل راہ
نخشب جارچوی
راہ طلب میں کون کسی کا اپنے بھی بیگانے ہیںچاند سے مکھڑے رشک غزالاں سب جانے پہچانے ہیں
لوگ کہتے ہیں کہ فن شاعری منحوس ہےشعر کہتے کہتے میں ڈپٹی کلکٹر ہو گیا
میر صاحب نے کہا، ’’خوب لانبا قد تھا۔ لیکن از راہ خاکساری جھک کرچلتے تھے۔ اس لیے ناٹے معلوم ہوتے تھے۔‘‘ وکیل نے دوسرا سوال داغا، ’’ان کی رنگت تو آپ بتا ہی سکتے ہیں۔ گورے تھے یا کالے؟‘‘...
یہ صنف آبروئے فن شاعری ہے فضاؔغزل کہو تو مضامین معتبر باندھو
مری ہمسری کا خیال کیا مری ہمرہی کا سوال کیارہ عشق کا کوئی راہ رو مری گرد کو بھی نہ پا سکا
ہم سر راہ لٹ گئے یکسررہبروں کی یہ مہربانی ہے
اے کنولؔ پائے طلب ہی میں تھی لغزش ورنہمرحلے جو بھی تھے اس راہ میں آساں ہوتے
یوں نہ ہو ڈھونڈنی پڑ جائے تجھے راہ فرارچھیڑنا بھائی مرے سوچ سمجھ کر مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books