aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शर्ब"
آغا حجو شرف
1812 - 1887
شاعر
عبدالحلیم شرر
1860 - 1926
مصنف
شرف مجددی
شرر دہلوی
born.2002
دتا ساغر
born.1953
کلیم حیدر شرر
شرر نقوی
شبھم شب
شکیل ابن شرف
شرر فتح پوری
1928 - 1992
شرر بلیاوی
علی بخش شرر
شرت چند چٹرجی
انعام شرر ایوبی
غلام دستگیر شرر
1921 - 1998
ہمیں تو حضرت واعظ کی ضد نے پلوائییہاں ارادۂ شرب مدام کس کا تھا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
ارنی و لن ترانی کا سب راز کھل گیاکیا نشۂ غریب ہے شرب الیہود میں
زاہد سبھی ہیں نعمت حق جو ہے اکل و شربلیکن عجب مزہ ہے شراب و کباب کا
تمہیں کیا یاد ہوگا۔ میں دسمبر1951 میں منٹگمری گیا تھا۔ پہلی دفعہ کراچی سے باہر جانے کی مجبوری لاحق ہوئی تھی۔ منٹگمری کے پلیٹ فارم پر اترتے ہی محسوس ہوا گویا سردی سے خون رگوں میں جم گیا ہے۔ ادھر چائے کے اسٹال کے پاس ایک بڑے میاں گرم چائے...
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
مقبول شاعر، ساہتیہ اکادمی اور پدم شری انعام یافتہ۔
शर्बشرب
drinking, drink, beverage
पीना, पान, शराब पीना, मद्यपान।।
شرح دیوان غالب
یوسف سلیم چشتی
شرح
بیان غالب
آغا محمد باقر
فردوس بریں
تاریخی
گذشتہ لکھنؤ
تہذیبی وثقافتی تاریخ
کتاب مرقوم
مولانا جلال الدین رومی
شرح جاوید نامہ
شرح رموزبیخودی
شرح غزلیات غالب (فارسی)
صوفی غلام مصطفےٰ تبسم
شرح دیوان غالب اردو
شاداں بلگرامی
کبیر دوہاولی
سوامی شری یگلانند
دوہا
تاریخ یہود
تاریخ
تاریخ بغداد
عالمی تاریخ
ہندوستان کی موسیقی
خطبات
زاہد مریض عشق پہ ہو شرب مے حرامبارے یہ مسئلہ ہے تری کس کتاب کا
لمن الماء کل شئ حیشرب مے سے ہوا ہے مجھ کو صحیح
زاہد مجھے نہ مانع شرب شراب ہوایسا نہ ہو ثواب کے بدلے عذاب ہو
بزم طرب وقت عیش ساقی و نقل و شرابکوئی اسے کچھ کہو ہم تو سمجھتے ہیں خواب
بسکہ تیرے ہجر میں ہے نا گوارا اکل و شربدل بجز خون جگر اے جان کچھ کھاتا نہیں
قلم اور زبان پر مرشد کا جتنا زور چلتا تھا زندگی کے دوسرے مسائل اتنے ہی ان کے قابو سے باہر تھے۔ کسی ارادے کی تکمیل ان سے نہیں ہوسکی۔ ویسے جناب کے ارادے بھی ناقابل عمل ہوتے۔ مثلاً وہی بالی کے سفر کا ارادہ لیجیے۔ جس کی طرف سرسری...
حدود اکل و شرب کا سوال ہی نہیں رہادلوں میں خوف رب ذو الجلال ہی نہیں رہا
وصل بت مہرو ہے شرب مئے گلگوں ہےپھر اور عنایات یزداں کسے کہتے ہیں
نقص یہ وضع کا ہو جائے گا داغ عصمتکیوں وہ شب گرد ہوا ماہ تمام مخصوص
نہ کیوں کر بزم میں روشن ہو اپنی شب یہ دل سوزیکہ الفت شمع رو سے ہم بھی جوں پروانہ رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books