aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सानेहे"
صالح ندیم
born.1953
شاعر
صالح منیر
مصنف
محمد صالح کنبو
شاکر نائطی
1899 - 1967
صبحی صالح
صالح یوسف
ایم۔ اے۔ صالح
صالحہ محمود
شاہ محمد ابو صالح مضطر کانپوری
صالحہ بیگم
1924 - 1973
مترجم
صالح بن عبداللہ بن حمید
ثالب آفاق صالح
ثالث آفاق صالح
مدیر
گرم سیل قلندر
محمد صالح ابوالحسن
جن نالوں کی ہو جائے گی تا دوست رسائیوہ سانحے بن جائیں گے نالہ نہ رہیں گے
عالؔی انا پہ سانحے کیا کیا گزر گئےکس کس کی سمت ہاتھ بڑھانا پڑا ہمیں
سانحہ نہیں ٹلتا سانحے پہ رونے سےحبس جاں نہ کم ہوگا بے لباس ہونے سے
خبر نہیں ابھی دنیا کو میرے سانحے کیسو اپنے آپ سے کرتا ہوں تعزیت اپنی
کوئی استاد کیا سکھائے گاجو سبق سانحے سکھاتے ہیں
خاموشی کو موضوع بنانے والے ان شعروں میں آپ خاموشی کا شور سنیں گے اور دیکھیں گے کہ الفاظ کے بے معنی ہوجانے کے بعد خاموشی کس طرح کلام کرتی ہے ۔ ہم نے خاموشی پر بہترین شاعری کا انتخاب کیا ہے اسے پڑھئے اور خاموشی کی زبان سے آگاہی حاصل کیجیے۔
خاموشی کو موضوع بنانے والے ان شعروں میں آپ خاموشی کا شور سنیں گے اور دیکھیں گے کہ الفاظ کے بے معنی ہوجانے کے بعد خاموشی کس طرح کلام کرتی ہے ۔ ہم نے خاموشی پر بہترین شاعری کا انتخاب کیا ہے اسے پڑھئے اور خاموشی کی زبان سے آگاہی حاصل کیجیے ۔
सानेहेسانحے
tragedy
اردو میں خودنوشت سوانح حیات
صبیحہ انور
خود نوشت
الغزالی
شبلی نعمانی
سوانح حیات
مرزا غالب
گلزار
ڈرامہ
اردو ناول کا سماجی اور سیاسی مطالعہ
صالحہ زریں
ناول تنقید
غالب کی سوانح عمری
تنویر احمد علوی
گوتم بدھ
م حفیظ
بدھ ازم
سوانح خواجہ معین الدین چشتی
وحید احمد مسعود
چشتیہ
سوانح مولانا روم
نصابی کتاب
انیس
نیر مسعود
فن سوانح نگاری
امیراللہ خاں شاہین
سانحۂ کربلا بطور شعری استعارہ
گوپی چند نارنگ
تنقید
کوکب دری فی فضائل علی
سید محمد صالح کشفی
سوانحی انسائیکلو پیڈیا
رضاء الرحمن عاکف سنبھلی
ملا دو پیازہ کی مکمل سوانح عمری
مولوی علی محمد
طنز و مزاح
ہمارے سانحے ہم کو سنا رہے کیوں ہوتم اتنا بوجھ بھی دل پر اٹھا رہے کیوں ہو
سانحے دل پہ جو گزرتے ہیںسب کے سب تو رقم نہیں ہوتے
قدم قدم پر جو پیش آئیںوہ سانحے بھی نظر میں رکھنا
نفس کی آمد و شد بھی ہے سانحہ کی طرحگواہ رہ کہ ترا ہم نفس رہا ہوں میں
کچھ ایسے ہیں کہ تیس اک سال ہونے آئے ہیں اب جن کی رحلت کوادھر کچھ سانحے تازہ بھی ہیں ہفتوں مہینوں کے
یہ سانحے دل غمگیں ہوا ہی کرتے ہیںنہ عشق ہی کی خطا ہے نہ حسن ہی کا قصور
معجزے وقت پر نہیں ہوتےسانحے وقت دیکھتے ہی نہیں
کل مجھ پہ کھل گیا ترا حسن منافقتاس سانحے کے بعد کوئی سانحہ نہیں
رات بھر اس شہر میں وہ سانحے ہوتے ہیں زیبؔدل دہل اٹھتا ہے میرا صبح کے اخبار سے
ہمارے سانحے تہہ دار کر دیے گئے ہیںہماری تیرگی کا آگ سے جنم ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books