ریختہ لغت
ek
एक ایک
گنتی کا پہلا عدد ، واحد ، فرد (زوج کے بالمقابل) ، (ہندسوں میں) ۱ .
سنسکرت
aa.nkh
आँख آنکھ
وہ عضو جس سے دیکھتے ہیں، آلۂ بصارت
سنسکرت
aavaa
आवा آوا
کمھار کی بھٹی جس میں کچے برتن پکائے جاتے ہیں
سنسکرت, فارسی
aave
आवे آوے
آوا کی جمع یا مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل، کمھار کی بھٹی جس میں کچے برتن پکائے جاتے ہیں