aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".eeja"
ادا جعفری
1924 - 2015
شاعر
بسمل سعیدی
1901 - 1976
احمد رضا خاں بریلوی
1856 - 1921
مصنف
اجے سحاب
born.1969
اعجاز رحمانی
1936 - 2019
احمد عطا
born.1985
عامر عطا
born.1994
اعجاز توکل
born.1962
عطاء الحق قاسمی
born.1943
انا دہلوی
بھگوان داس اعجاز
1932 - 2020
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی
1903 - 1979
بشریٰ اعجاز
عطا شاد
1939 - 1997
ف س اعجاز
born.1948
ہندوستانی، اردو اور ہندی کی چار دیواری کو توڑ کر دونوں میں ربط ضبط پیدا کر دینا چاہتی ہے۔ تاکہ دونوں ایک دوسرے کے گھر بے تکلف آ جا سکیں۔ محض مہمان کی حیثیت سے نہیں بلکہ گھر کے آدمی کی طرح۔...
اب کمرے میں خاموشی تھی اور دھیمی بتی کی وجہ سے نیم روشن اندھیرا۔ ہمارے بیچ میں رکھے ہوئے سفید رنگ کے بورڈ پر روشنی تھی، جو منعکس ہو کر ہمارے تاریک چہروں پر پڑ رہی تھی۔ ایسا لگ رہا تھا کہ وہ کھیلنے کا بورڈ نہیں، OUIJA بورڈ ہے...
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
دل کہ آتے ہیں جس کو دھیان بہتخود بھی آتا ہے اپنے دھیان میں کیا
آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پرکیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں
ذیشان ساحل اردو نظم کے منفرد اور حساس لہجے کے شاعر ہیں جنہوں نے جدید دور کی پیچیدہ کیفیات کو سادہ مگر گہرے استعاروں کے ذریعے بیان کیا ہے۔ ان کی نظموں میں ایک خاموش احتجاج، ایک تہہ دار تنقید، اور ایک فکری نرمی پائی جاتی ہے جو قاری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ ان کے ہاں دکھ، خاموشی، اور وقت جیسے موضوعات کا جمالیاتی اظہار نمایاں ہے۔
ترقی پسند دور میں جو شاعری ہوئی وہ اس وقت کے سماج کو صحیح راہ دکھانے کے لئے تھی - کئی شاعروں نے اس وقت ایسے کلام کہے جس میں ذاتی دکھ درد کے ساتھ ساتھ سماج کی اصلاح بھی تھی -
حسن کی ساری نزاکت اداؤں سے ہی ہے اور یہی ادائیں عاشق کیلئے جان لیوا ہوتی ہیں ۔ محبوب کے دیکھنے ،مسکرانے ، چلنے ، بات کرنے ، اورخاموش رہنے کی اداؤں کا بیان شاعری کا ایک اہم باب ہے ۔ ہم اچھے شعروں کا ایک انتخاب پیش کر رہے ہیں ۔
देना دینا
رک : پان٘و پھیلانا ، دخل دینا ،تجاوز کرنا۔
देता دیتا
سنسکرت
عطا کرنا، مرحمت کرنا، بخشنا، حوالہ کرنا، سونپنا
डेना ڈینا
وہ ڈنڈا، جو شریر بیل کی گردن میں بان٘دھ دیتے ہیں
आजा آجا
پر دادا، دادا، باپ کا باپ
چاند میرے آجا
فلمی نغمے
آننا کارینینا
لیو ٹالسٹائی
ناول
آئینہ عملیات
محمد عزیزالرحمٰن
اسلامیات
یہودیت و نصرانیت
عالمی تاریخ
آجکل کے ڈرامے
محمد کاظم
ڈرامہ
آئینہ اورنگ زیب
سید ظل الرحمٰن
ہندوستانی تاریخ
اردو زبان اور ابلاغ عامہ
مشاورتی کمیٹی
زبان
نذیر احمد کی ناول نگاری
اعجاز علی ارشد
تاریخ و تنقید
امراؤ جان ادا: ایک خصوصی مطالعہ
شاہد جمیل
فکشن تنقید
اردو میڈیا کل، آج، کل
سید فاضل حسین پرویز
صحافت
آئینہ بلاغت
مرزا محمد عسکری
علم عروض / عروض
سیرت سرور عالم
آئینہ عروض و قافیہ
کنہیا لال ماتھر طالب
امراؤجان ادا
مرزا ہادی رسوا
آئینہ خود شناسی
منشی نجم الدین قادری
فلسفہ تصوف
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیںوہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔمت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
نہ اتنی بے تکلفیکہ آئنہ حیا کرے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوںاگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا
داغ دل گر نظر نہیں آتابو بھی اے چارہ گر نہیں آتی
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیںاور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیاجانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئیاس رنگ اس ادا میں بھی پرکار ہی رہو
قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہوکہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books