تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".mowd"
انتہائی متعلقہ نتائج ".mowd"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ".mowd"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".mowd"
غزل
میں تمام دن کا تھکا ہوا تو تمام شب کا جگا ہوا
ذرا ٹھہر جا اسی موڑ پر تیرے ساتھ شام گزار لوں
بشیر بدر
شعر
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گا
تمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
بشیر بدر
شعر
کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا
امجد اسلام امجد
نظم
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گی
گلی کے موڑ پہ سونا سا کوئی دروازہ
ترستی آنکھ میں رستہ کسی کا دیکھے گا
بشر نواز
شعر
دیکھو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں
ڈھونڈوگے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا












