تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".pwo"
انتہائی متعلقہ نتائج ".pwo"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".pwo"
غزل
زندگی بھیکھ میں نہیں ملتی زندگی بڑھ کے چھینی جاتی ہے
اپنا حق سنگ دل زمانہ سے چھین پاؤ تو کوئی بات بنے
ساحر لدھیانوی
غزل
مرے نگر کی حسیں فضاؤ کہیں جو ان کا نشان پاؤ
تو پوچھنا یہ کہاں بسے وہ کہاں ہے ان کا قیام لکھنا
حسن رضوی
نظم
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے
اور تم اس کا ہاتھ ہاتھوں میں نہ لے پاؤ
نہ آنکھوں ہی میں جھانکو اور نہ دل کی سلطنت کو فتح کر پاؤ


