تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".shj"
انتہائی متعلقہ نتائج ".shj"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ".shj"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ".shj"
نظم
تمہارے حسن کے نام
نکھر گئی ہے کبھی صبح دوپہر کبھی شام
کہیں جو قامت زیبا پہ سج گئی ہے قبا
فیض احمد فیض
نظم
(2)حسن کوزہ گر
تو میں کہتا ہوں کہ لو آج نہا کر نکلا!
ورنہ اس گھر میں کوئی سیج نہیں عطر نہیں ہے
ن م راشد
نظم
مرے عہد کے حسینو
جنہیں عاشقوں نے چاہا کہ فلک سے توڑ لائیں
کسی راہ میں بچھائیں کسی سیج پر سجائیں
ساحر لدھیانوی
نظم
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
اردو کے جنازے کی یہ سج دھج ہو نرالی
رئیس امروہوی
غزل
اب تو اس سونے ماتھے پر کورے پن کی چادر ہے
اما جی کی ساری سج دھج سب زیور تھے بابو جی
آلوک شریواستو
مزاحیہ
زلف پیچاں میں وہ سج دھج کہ بلائیں بھی مرید
قدر رعنا میں وہ چم خم کہ قیامت بھی شہید


