aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHamoshii"
خاموش غازی پوری
1932 - 1981
شاعر
شاہ خاموش صابری
مصنف
خموش سرحدی
مدیر
ابوالقلم خاموش
حسن الدین خاموش یزدانی
مسز خاموش
منشی حسن الدین خاموش
گ خرموشین
غلام نبی خاموش
خاموش پریس
ناشر
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حال دل کبھیاور وہ سمجھے نہیں یہ خاموشی کیا چیز ہے
سینکڑوں طوفان لفظوں میں دبے تھے زیر لبایک پتھر تھا خموشی کا کہ جو ہٹتا نہ تھا
غلط باتوں کو خاموشی سے سننا حامی بھر لینابہت ہیں فائدے اس میں مگر اچھا نہیں لگتا
کتنی لمبی خاموشی سے گزرا ہوںان سے کتنا کچھ کہنے کی کوشش کی
خاموشی کو موضوع بنانے والے ان شعروں میں آپ خاموشی کا شور سنیں گے اور دیکھیں گے کہ الفاظ کے بے معنی ہوجانے کے بعد خاموشی کس طرح کلام کرتی ہے ۔ ہم نے خاموشی پر بہترین شاعری کا انتخاب کیا ہے اسے پڑھئے اور خاموشی کی زبان سے آگاہی حاصل کیجیے۔
خاموشی کو موضوع بنانے والے ان شعروں میں آپ خاموشی کا شور سنیں گے اور دیکھیں گے کہ الفاظ کے بے معنی ہوجانے کے بعد خاموشی کس طرح کلام کرتی ہے ۔ ہم نے خاموشی پر بہترین شاعری کا انتخاب کیا ہے اسے پڑھئے اور خاموشی کی زبان سے آگاہی حاصل کیجیے ۔
ख़ामोशी خاموشی
آواز اور شور و ہنگامہ کی ضد، چپ چاپ رہنے کی حالت، سکوت
فارسی
ख़मोशी خموشی
آواز اور شور و ہنگامہ کی ضد، چپکا رہنے کی حالت، سکوت
ख़ामुशी خامُشی
خاموشی، سناٹا، سکوت
ख़मोशा خَموشا
گھوڑے کی ایک بیماری جس میں اس کے دونوں ہونٹوں میں بڑے بڑے بالوں کے نیچے چمڑے ، کے اند گوشت زائد و سخت مثل غدود پیدا ہوجاتا ہے ، چہیا روگ
خاموشی لب کھول رہی ہے
اشہد کریم الفت
مجموعہ
آوازیں خاموشی کی
سالم شجاع انصاری
مہر خاموشی
ولیم لکیو
جاسوسی
خاموشی جرم ہے
محمد حنیف خان
سیاسی
شور خاموشی
اشتیاق دانش
غزل
ڈاکٹر عامر قدوائی
پرشور خاموشی
آفاق احمد
افسانہ
خاموشی کا بیان
سید محمد علی
کلیات
سول سوسائٹی کی یہ خاموشی کیوں؟
سید جعفر احمد
اخلاقیات
خاموشی
نعیم الدین اختر
خاموشی کی آواز
فاطمہ حسن
دو منٹ کی خاموشی
عاتق شاہ
چیختی خاموشی
سکندر عرفان
خاموشی ہی عبادت
ہرش برہم بھٹ
وه طویل خاموشی
ششی دیش پانڈے
ناول
آپ نے تصویر بھیجی میں نے دیکھی غور سےہر ادا اچھی خموشی کی ادا اچھی نہیں
ہر دھڑکن ہیجانی تھی ہر خاموشی طوفانی تھیپھر بھی محبت صرف مسلسل ملنے کی آسانی تھی
علم کی ابتدا ہے ہنگامہعلم کی انتہا ہے خاموشی
یہ ٹھنڈی سانس ہواؤں کییہ جھلمل کرتی خاموشی
ارے او جفاؤں پہ چپ رہنے والوخموشی جفاؤں کی تائید بھی ہے
خموشی سے مصیبت اور بھی سنگین ہوتی ہےتڑپ اے دل تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے
یہی خاموشی کئی رنگ میں ظاہر ہوگیاور کچھ روز کہ وہ شوخ کھلا چاہتا ہے
آسماں ہے خموشئ جاویدمیں بھی اب لب نہیں ہلانے کا
انجمن میں یہ میری خاموشیبردباری نہیں ہے وحشت ہے
رلاتی ہے مجھے راتوں کو خاموشی ستاروں کینرالا عشق ہے میرا نرالے میرے نالے ہیں
سرود آتش زرین صحن خاموشیوہ داغ ہے جسے ہر شب جلانے لگتے ہو
اسے بے چین کر جاؤں گا میں بھیخموشی سے گزر جاؤں گا میں بھی
سخن میرا اداسی ہے سر شامجو خاموشی پہ طاری ہو گئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books