تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "KHitte"
انتہائی متعلقہ نتائج "KHitte"
نظم
جہاں ریحانہؔ رہتی تھی
یہ وہ خطہ تھا جس میں نو بہاروں کی خدائی تھی
وہ اس خطے میں مثل سبزۂ بیگانہ رہتی تھی
اختر شیرانی
نظم
مسلم امہ کا امریکہ سے شکوہ
ہم مسلمان ہیں دہشت کے روادار نہیں
کسی خطے کے بھی انسان سے بیزار نہیں
خالد عرفان
غزل
دیکھیے کیا کیا ستم موسم کی من مانی کے ہیں
کیسے کیسے خشک خطے منتظر پانی کے ہیں
راجیندر منچندا بانی
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "KHitte"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "KHitte"
غزل
ترے زرد خطے میں خاک اڑانے سے وقت ملتا اگر کبھی
تو میں زندگی ترے سبز پوش علاقہ جات میں گھومتا