aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aThattar"
جاوید اختر
born.1945
شاعر
کیفی اعظمی
1918 - 2002
ساغر صدیقی
1928 - 1974
جاں نثار اختر
1914 - 1976
اختر شیرانی
1905 - 1948
اختر الایمان
1915 - 1996
اختر شمار
1960 - 2022
سلمان اختر
born.1946
اختر انصاری
1909 - 1988
واجد علی شاہ اختر
1823 - 1887
اختر عثمان
born.1967
عمران عامی
born.1980
اختر سعید خان
1923 - 2006
اطہر نفیس
1933 - 1980
اختر ہوشیارپوری
1918 - 2007
عجب اک بار سا مردار پہیوں نے اٹھایا ہےاسے انساں کی بد بختی نے جانے کب بنایا ہےنہ ماڈل ہے، نہ باڈی ہے، نہ پایہ ہے، نہ سایہ ہےپرندہ ہے جسے کوئی شکاری مار لایا ہےطبیعت مستقل رہتی ہے ناساز و علیل اس کیاٹی رہتی ہے نہر اس کی پھٹی رہتی ہے جھیل اس کیتوانائی قلیل اس کی تو بینائی بخیل اس کیکہ اس کو مدتوں سے کھا چکی عمر طویل اس کیگریباں چاک انجن یوں پڑا ہے اپنے چھپر میںکہ جیسے کوئی کالا مرغ ہو گھی کے کنستر میںولایت سے کسی سر جارجؔ ایلن بی کے ساتھ آئیجوانی لٹ گئی تو سندھ میں یہ خوش صفات آئیوہاں جب عین اس کے سر پہ تاریخ وفات آئینہ جانے کیسے ہاتھ آئی مگر پھر ان کے ہاتھ آئیہمارے ملک میں انگریز کے اقبال کی موٹرسن اڑتالیس میں پورے اٹھتر سال کی موٹریہ چلتی ہے تو دو طرفہ ندامت ساتھ چلتی ہےبھرے بازار کی پوری ملامت ساتھ چلتی ہےبہن کی التجا ماں کی محبت ساتھ چلتی ہےوفائے دوستاں بہر مشقت ساتھ چلتی ہےبہت کم اس ''خرابے'' کو خراب انجن چلاتا ہےعموماً زور دست دوستاں ہی کام آتا ہےکبھی بیلوں کے پیچھے جوت کر چلوائی جاتی ہےکبھی خالی خدا کے نام پر کھچوائی جاتی ہےبہ طرز عاشقانہ دوڑ کر بے ہوش ہو جانابہ رنگ دلبرانہ جھانک کر روپوش ہو جاناقدم رکھنے سے پہلے لغزش مستانہ رکھتی ہےکہ ہر فرلانگ پر اپنا مسافر خانہ رکھتی ہےشکستہ ساز میں بھی محشر نغمات رکھتی ہےتوانائی نہیں رکھتی مگر جذبات رکھتی ہےپرانے ماڈلوں میں کوئی اونچی ذات رکھتی ہےابھی پچھلی صدی کے بعض پرزہ جات رکھتی ہےغم دوراں سے اب تو یہ بھی نوبت آ گئی، اکثرکسی مرغی سے ٹکرائی تو خود چکرا گئی، اکثرہزاروں حادثے دیکھے زمانی بھی مکانی بھیبہت سے روگ پالے ہیں ز راہ قدردانی بھیخجل اس سخت جانی پر ہے مرگ ناگہانی بھیخداوندا نہ کوئی چیز ہو اتنی پرانی بھیکبھی وقت خرام آیا تو ٹائر کا سلام آیا''تھم اے رہ رو کہ شاید پھر کوئی مشکل مقام آیا''
آپ ہیں بازغؔ بہاری شاعر طنز و مزاحسن اٹھتر میں ہوا جن کا ظرافت سے نکاح
ہوئے مر کے ہم جو رسوا ہوئے کیوں نہ غرق دریانہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا
ہوا ہے شہہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتاوگرنہ شہر میں غالبؔ کی آبرو کیا ہے
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہوسایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
مقبول ترین اردو شاعروں میں شامل ، شدید رومانی شاعری کے لئے مشہور
جاں نثاراختر کو ایک شاعر کے طور پر ان کی نمایاں خدمات کے لیے پہچانا جاتا ہے۔ جنہوں نے رومانوی اور انقلابی دونوں موضوعات میں مہارت حاصل کی۔ہم یہاں ان کی کچھ نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں۔پڑھیے اور لطف اٹھایئے۔
بیگم اختر کی گائی ہوئیں ١٠ مشهور غزلیں
थत्ताتَھتّا
ہجوم ، انبار ، ڈھیر ، تودہ.
ठट्टाٹَھٹّا
ہن٘سی اُڑانے والی بات ، تضحیک.
थट्टाتَھٹّا
مذاق ، ٹھٹا.
ठट्टाٹَھٹَّہ
رک : ٹھٹّھا.
تنقیدی دبستان
سلیم اختر
تنقید
اردوادب کی مختصرترین تاریخ
تاریخ
گرد راہ
اختر حسین رائے پوری
خود نوشت
تحقیق کے طریقۂ کار
ش اختر
تحقیق
داستان کا فن
اطہر پرویز
نفسیاتی تنقید
دھنک پر قدم
اختر ریاض الدین
سفر نامہ
خلافت عباسیہ اور ہندوستان
اطہر مبارکپوری
تاریخ اسلام
زیر لب
صفیہ اختر
خطوط
اٹھارہ سو ستاون کی کہانی مرزا غالب کی زبانی
مخمور سعیدی
ہندوستانی تاریخ
ادب اور انقلاب
خواجہ میر درد
وحید اختر
نقشبندیہ
لاوا
مجموعہ
الکٹرونک میڈیا کی تاریخ
ڈاکٹر سید سلیمان اختر
صحافت
ترکش
ہر کوئی اپنی ہی آواز سے کانپ اٹھتا ہےہر کوئی اپنے ہی سائے سے ہراساں جاناں
جدھر جاتے ہیں سب جانا ادھر اچھا نہیں لگتامجھے پامال رستوں کا سفر اچھا نہیں لگتا
اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیںکچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں
آسماں اتنی بلندی پہ جو اتراتا ہےبھول جاتا ہے زمیں سے ہی نظر آتا ہے
اٹھایا اک قدم تو نے نہ اس تکبہت اپنے کو ماندہ کر لیا کیا
یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیںاک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں
ایک بازو اکھڑ گیا جب سےاور زیادہ وزن اٹھاتا ہوں
دیکھتے ہی مجھے محفل میں یہ ارشاد ہواکون بیٹھا ہے اسے لوگ اٹھاتے بھی نہیں
دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہےیہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
کسی کے تم ہو کسی کا خدا ہے دنیا میںمرے نصیب میں تم بھی نہیں خدا بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books